السلام علیکم
حدیث نبوی ص ہے
’’تم میں سے جس کے لیے دعا کے دروازے کھولے گئے، اس کے لیے رحمت کے دروازے کھول دیئے"
میری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اللہ کی عافی�� و حفاظت میں رہیں۔ اپ کی تمام دعائیں، خواہشات اور ارادے پورے ہوں۔ آپ ہمیشہ خوشحال اور صحت مند رہیں
@TM__SOW
@PICES1214
یارب
ہمارے مرشد پر اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرما
انکی گناہ قید کو ختم فرما
انکے حوصلے، انکے قدم اور انکے دل کو مضبوط رکھ
یا اللہ تمام اسیرانِ حق کو وہ آزادی عطا فرما
جس کے وہ حقدار ہیں
ان کے گھروں کو خوشیوں سے بھر دے
اور ظالموں کے ظلم کو مٹا دے
آمین یا رب العالمین