آج آپ کو خیبر پختونخواہ پولیس یاد آ گئی ہے جن کے جنازوں پر آپ نہیں جاتے تھے۔ جن کے نام پر آپ نے وفاق سے 800ارب، دس سال میں لیے اور اس پیسے کو کرپشن کی نظر کر دیا۔ جن کی جانوں کا سودا آپ نے طالبان سے کیا اور طالبان کو واپس لا کر آباد کیا۔ آپ کے لوگ پولیس والوں کو اپنا ذاتی ملازم سمجھتے تھے۔ آج آپ کس منہ سے پولیس کو یاد کر رہے ہیں۔ آپ کی سازش ناکام ہو گئی ہے، عوام آپ کے لیے باہر نہیں نکلے۔اگر آپ نے 13 سالوں میں عوام کے لیے کچھ کیا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
یہ ویڈیو رات کے وقت گاڑیوں اور لوگوں کی بڑی بھیڑ دکھا رہی ہے، جو PTI سپورٹ کی تقریبات سے ملتی جلتی ہے۔ درست سال کی تصدیق دستیاب ذرائع سے مشکل ہے کیونکہ ایسی کلپس اکثر پرانی استعمال ہوتی ہیں۔
عمران ریاض کو گیلا تیتر 2020 کے چکوال شکار واقعے کی وجہ سے کہا جاتا ہے جب ان کی جیپ پر سینکڑوں تیتروں کی تصویر وائرل ہوئی اور کہا گیا تیتر گیلے (تازہ) ہیں۔ ناقدین ان پر جھوٹ بولنے کے الزامات لگاتے ہیں۔
میرے خیبر پختونخوا کے بہادر عوام!
آج وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں امن کے قیام، عوام کی خوشحالی اور صوبے کی ترقی کے لیے ایک فیصلہ کیا ہے۔ ہمارا صوبہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دے چکا ہے۔ ہمارے عوام، پاک فوج، پولیس, شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ان قربانیوں کو رائیگاں نہ جانے دیں اور مل کر اپنے صوبے میں پائیدار امن قائم کریں.
میں اپنے تمام بھائیوں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ آئیں، سیاسی اختلافات کو اپنی جگہ رکھتے ہوئے، اپنے صوبے کے امن، اپنے عوام کے تحفظ اور اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل پر متحد ہو جائیں۔ ہمیں اپنی ریاست کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہمیں اپنے اختلافات کو اپنے صوبے کے مشترکہ مفاد کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دینا۔
میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے حقوق کی آواز بننا، آپ کے مسائل کو متعلقہ فورمز پر اٹھانا اور آپ کے لیے مواقع پیدا کرنے کی جدوجہد کرنا میری ذمہ داری ہے. میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ خیبر پختونخوا کے حقوق کے لیے بھی، یہاں امن کے قیام کے لیے بھی اور اس صوبے کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھی۔ لیکن اس جدوجہد میں مجھے آپ کا ساتھ چاہیے۔
یہ صوبہ ہمارا ہے، اس کا مستقبل ہمارا مشترکہ خواب ہے اور اس خواب کو حقیقت میں بدلنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
میں آپ کا گورنر ہوں، لیکن اس سے بڑھ کر میں اس مٹی کا خادم اور آپ کے حقوق کا محافظ بن کر اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔ آئیے، مل کر خیبر پختونخوا میں امن لائیں،اور اپنے صوبے کی ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز کریں
پاکستان زندہ باد!
خیبر پختونخوا پائندہ باد !
حرام تعلق سے اچھا نکاح بہتر ہے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مرد بھی بال بچہ دار لگ رہا ہے اور عورت بھی کاپی عمر کے ہیں اور دونوں کے کارنامے چیک کریں ان لوگوں اللہ تعالیٰ سے بھی کوئی ڈر نہیں لگتا 🥺👇
🌧️ اگلے 7 دن کا بارشوں کا الرٹ ⛈️
ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 7 روز کے دوران بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ 🌦️
📍 پنجاب کے بیشتر بالائی، شمال مشرقی جبکہ چند وسطی اور جنوبی علاقوں،
📍 شمال مشرقی بلوچستان،
📍 خیبرپختونخوا،
📍 کشمیر اور دیگر بالائی علاقوں میں بارش کے امکانات موجود ہیں۔
☁️ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کے ساتھ موسم میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آ سکتی ہے۔
⛈️ اپنے علاقے کی تفصیلی موسمی صورتحال کے لیے کمنٹ کریں
Happy Independence Day! 🇵🇰
My blood, my soul, and every heartbeat belongs to this sacred soil. Nothing gives me greater pride than standing under our green flag. Pakistan is my identity, my strength, and my whole life.
Let’s serve and protect this nation with everything we have!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
#14thAugust #IndependenceDay #HopeNotOut
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔
It was such a peaceful movement, feel so sad that it had to take a violent turn. My heart goes out to the students and their families who were hurt. Paper leak is a very serious issue, and I am glad to know n see that the kids of our country have come together for a better educational system, and their parents supported them.
I truly appreciate the stand they have taken, showing dedication, sincerity, and keenness to study hard n make their future and a greater, educated India. This andolan, this protest, is the right way to go abt it, n the students have done this peacefully. So courageous and brave. Driven and motivated towards education, this generation will make India proud.
This issue is between the students and the educational system, it should not be hijacked politically, the credit should only go to the students of our country, and I am sure the government will also give them all the support n make it a stronger educational system. It’s a win-win situation. Hoping n praying for a positive decision. God bless all of you who wanna be educated.
Education should be the next trend and fashion, and should get trendier n more fashionable yr by yr, itna k bahar se log come to India to study and India becomes an educational hub.
شوکت نواز میر کی آڈیو کال لیک بھی ویسی ہی کال ہے جیسی یوتھیوں کے مرشد 804 کی عائلہ ملک کے ساتھ تھی۔شوکت نواز میر کی دوست اسے کہہ رہی ہے کہ آپ بڑے بہن چود ہو تو موصوف کہہ رہا ہے ہاں، ہوں۔
😂
جلد کو گورا چمکدار بنانے کے لئے ایک زبردست نسخہ ۔۔۔
ایک مواد کے تخلیق کار نے ایک علاج شیئر کیا جس میں شہد، بیکنگ سوڈا اور ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرتے ہوئے آپ 10-15 سال چھوٹے نظر اتے ہیں ۔
آج کل جو لوگ اے سی لینا چاہ رہے ہیں وہ " ٹی تھری " ٹیکنالوجی ٹرائے کریں۔ کسی بھی کمپنی کا لیں لیکن ٹی تھری اور ایمپیر لاک والا لیں۔
ہم نے ہائیر کا ٹی تھری ایک ٹن لیا ہے۔ مارکیٹ میں تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار کا ہے ۔
عام انورٹر اے سی 1300سے 1500واٹ لیتاہے
مگر
ایمپیر لاک کو "ایل تھری" پر سیٹ کرکے چلائیں تو مستقل ۔ 500watt پر چلتا ہے۔
" ایل ٹو" پر تقریباً 900 واٹ مستقل لیتا ہے۔ دوسرا ٹی تھری کی 52 ڈگری پر بھی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اس سے ہمارے بجلی کے بل میں فرق پڑا ہے۔ تو میں نے سوچا اس کے متعلق سب کو بتاؤں ۔ جو نیا اے سی لینا چاہتے ہیں یا جو بدلنا چاہتے ہیں انکا فائدہ ہو جائے ۔۔
Taiyebb