"Heartfelt congratulations to Dr. Mahrang Baloch on her well-deserved nomination for the 2025 Nobel Peace Prize. This recognition is a testament to her tireless efforts in promoting peace, justice, and human rights in Balochistan.
@NobelPrize@MahrangBaloch_@UNHumanRights
دالبندین قومی اجتماع ریاست کے جبر اور بربریت پر مبنی نظام کے خلاف بلوچ قوم کا ایک ریفرینڈم ہے۔ بلوچ قومی اجتماع کی کامیابی کا سہرا بلوچ قوم کو جاتا ہے۔ بلوچ قوم کے ہر گھر سے لوگوں نے شرکت کر کے قومی اتحاد اور یکجہتی کی ایک عظیم مثال قائم کی ہے اور ریاست کو یہ واضح پیغام دیا ہے کہ بلوچ قوم نسل کشی کے خلاف اور اپنی قومی بقاء کے لیے یکجا اور منظم ہے۔
میں بلوچ قوم سے کہنا چاہتی ہوں کہ یہ ہماری جدوجہد کا آغاز ہے۔ ہمیں بلوچ نسل کشی اور اپنی سرزمین سے ظلم و جبر کے آخری نشان کو مٹانے کے لیے ایک طویل، منظم اور صبر آزما جدوجہد درکار ہے۔
جس طرح بلوچ لانگ مارچ، گوادر راجی مچی اور دالبندین قومی اجتماع میں بلوچ قوم نے اتحاد و اتفاق کی عظیم مثالیں قائم کرکے ب��وچ قوم کے روشن مستقبل کے لیے راہ ہموار کی ہے، اگر ہم اس جدوجہد کو اسی منظم انداز میں اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ آگے بڑھائیں تو ہمیں اپنی منزلِ مقصود تک پہنچنے سے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔
میں دالبندین اور چاغی کے مہمان نواز اور بہادر عوام کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جنہوں نے انتہائی بہادری، مخلصی اور جرات کے ساتھ بلوچ قومی اجتماع کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
#StopBalochGenocide
علی امین گنداپور صاحب کو پبلک کے ساتھ کھڑے ہونے کیلے اور ان کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پوری طور پر بنوں روانہ ہونا چاہیے
ریٹویٹ علی امین گنڈاپور تک پہنچائی🚨