برطانیہ نے جہاں جہاں حکومت کی ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے رہے ہیں،برٹش کا راج دنیا کے چوتھائی حصے تک رہا،اور سب سے لمبا عرصہ راج کیا،اور اپنی مرضی سے چلتے بنے،برصیغیر سمیت کسی ممالک نے بھی آزاد ی اپنے دم پر
حاصل نہیں کی بلکہ برطانیہ دنیا پر حکمرانی کر کے تھک چکا تھا،
کڑوا سچ
ایل پی جی صارفین کو قیمتوں میں شدید فرق کا سامنا ہے۔ اوگرا کا سرکاری نرخ 309 روپے فی کلو گرام ہے، جبکہ مارکیٹ میں صارفین 500 سے 550 روپے فی کلو گرام ادا کر رہے ہیں۔ شہریوں نے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ قی��توں پر موثر کنٹرول کو یقینی بنائیں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے درمیان ریلیف فراہم کریں۔
نیلسن مینڈیلا بہت بڑا لیڈر رہا،جیل کاٹی،لمبا عرصہ مار کھائی،پھر 1994سے 99 تک ملک کا صدر رہا کہتے ہیں،نا ملک میں غربت ختم ہوئی نا جمہوریت مضبوط ہوئی،اور سیا�� فام کے حقوق ملے وہ بھی عارضی،پھر 99 میں وہ دوبارہ الیکشن نہیں لڑا،اور رضاکارانہ طور پر سیاست سے دور ہو گئے،کہنے والے کہتے
ہیں دو وجوہات تھیں دوبارہ الیکشن نا لڑنے کی ایک تو اسکی پاپولیرٹی کم ہو گئی تھی ڈر تھا اگر ہار گیا تھا،سب کچھ ختم،مطلب لوگ کہیں گے اتنا بڑا لیڈر ہار گیا،کیونکہ عوام جان گئی تھی،کہ جو حکومت دوسرے کرتے ہیں اس نے بھی ویسا ہی کیا،دوسری وجہ الیکشن میں حصہ نا لینے کی یہ تھی،کہ عوام اس
@saleemspeaks2 Living Relationship کی طرف وہ جاتے ہیں جن کے ماں باپ کا ان پر اختیار ہی نہیں ہوتا،شروعات زندگی آزادانہ ماحول میں گزری،اور پھر جوانی میں اپنی من مانی،ہھر ماں باپ بھی ایسی اولاد کو اسی کے حال پر ہی چھوڑ دیتے ہیں،
@muzamil_45 نظام پاکستان کے قوانین کی دھجیاں اڑانے،پاکستان کو کھوکھلا کرنے ،اور پاکستان کو کرہشن،نا انصافی میں دھکیلنے والے یہی بیوروکریٹ ،وکیل ،سیاستدان ،یی ہیں ، اورگلہ ہم عوام سے کیا جاتا ہے
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
گلفام بسرا زندہ باد مسٹر پتلو زندہ باد
جی گلفام بسرہ جی ہم نے تو سپورٹ کر دیا ہے جو بھی بڑے اکاؤنٹ ہیں چھوٹے اکاؤنٹوں کو سپورٹ نہیں کرتے
#gulfamBasra#مسٹر پتلو افیشل