🚨‼️ایران نےایک نئی لیگو اینیمیشن شائع کی ہے جو اسرائیل اور لیگو کمپنی کے لئے تذلیل کا باعث بنے گی
انہوں نے اس کا نام "Modern Elephant Companions" رکھا ہے۔
یہ لیگو طرز کی اینیمیشن ہے جس میں قرآن مجید کی سورۃ الفیل (سورۃ نمبر 105: "الفیل") کو جدید شکل میں دوبارہ پیش کیا گیا ہے۔
سورۃ الفیل کا خلاصہ (جو اس اینیمیشن کا مرکزی موضوع ہے):
یہ سورۃ ایک تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کرتی ہے جب یمن کے بادشاہ ابراہہ نے ہاتھیوں کی بڑی فوج (elephant army) کے ساتھ مکہ پر حملہ کیا تاکہ کعبہ کو تباہ کرے۔ اللہ نے پرندوں (ابابیل) کو بھیجا جو پتھر (سجیل) پھینک کر فوج کو تباہ کر دیا — ہاتھی اور فوج سب ہلاک ہو گئے، حملہ ناکام ہوا۔
اینیمیشن میں کیا ہے؟
- "Modern Elephant Companions" یعنی "ہاتھییون کے جدید ساتھی" اسرائیل اور اس کے اتحادیوں (امریکہ، خلیجی ممالک وغیرہ) کو "جدید ساتھیوں" کے طور پر دکھایا گیا ہے جو ایران (یا اسلامی قوت) پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
- ایرانی میزائل/ڈرونز کو ابابیل پرندوں کی طرح دکھایا گیا ہے جو دشمن کو تباہ کر دیتے ہیں۔
- یہ ایک طنزیہ اور پروپیگنڈا ویڈیو ہے جو ایران کی طاقت اور "الہی مدد" کا پیغام دیتی ہے کہ دشمن کی طاقت (جیسے ابراہہ کی فوج) کتنی بھی بڑی ہو، اللہ کی مدد سے شکست کھا جائے گی۔
یہ ایران کی طرف سے نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے تاکہ دشمن کو ڈرایا جائے اور حامیوں میں جوش پیدا کیا جائے۔
✨بریکنگ
کویت میں امریکی کتوں کو نشانہ بنائے جانے کا منظر — یہ کلپ آپ نے کہیں نہیں دیکھا ہوگا کیونکہ اسے بھیجنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایرانی میزائلوں کی طاقت دیکھیں۔
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ھے۔
گستاخ رسول حقیقت رائے جسکی یاد میں لاھور میں بسنت پنچمی منائی جاتی ہے ، کے بارے میں گذشتہ بیس سال سے لکھ رہا ہوں ۔عمران خان کے مشیروں نے بھی اسے 2019 میں گمراہ کرنے کی کوشش کی ، لیکن میرے اس پروگرام کے بعد بسنت نہیں منائی گئی ۔، اس پروگرام میں مزید تاریخ حقائق بیان کئیے گئیےہیں
🚨یا الله واحدہ لاشریک " اس بہن کی حفاظت کرنا" ہم پاکستان میں رہتے ہیں٫ اور یہاں سچ کی بڑی سخت سزا ہے٫ یعنی ایمان سے بھی جانا پڑ جاتا ہے
ماشاءاللہ۔بہت بہترین نقشہ پیش۔کیا۔ھے👌👍
اسے ضرور سنئیے پلیز
اسی لیے یہ کہاجاتا ہے کہ مسلمانوں کا زوال پانچ صدی قبل سے شروع ہوا
کیونکہ بادشاہوں کو حکومت کرنے کے لیے باعلم رعایا نہیں غلام چائیے تھے ، پھر سوچئیے
قوم کے لیے بہترین تعلیمی ادارے زیادہ ضرور ی ہیں یا
محض سڑلیں بناکر کہنا کہ ہم بہت ترقی کر رہے ہیں