ناموسِ رسالت پہ جان بھی قربان ہے تم جو کر سکتے ہو کر لو مال اولاد جائیداد سب رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پہ قربان ہم آج بھی اس جماعت کے ساتھ اسی جذبے کے ساتھ کھڑے ہیں
فالو کریں اور فالو بیک لیں
#ملنگ_قبیلہ@LBK_4458@LBK_4458@LBK_4463@LBK_4458
چادر زہرہ کا سایہ تجھ پے ہے خادم حسین
@iqrarulhassan بھائی تحریک کے سفیر کا نہ سہی سعد بھائی لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہی مول موڑ دیں اُنکو سامنے نہیں لایا جا رہا پتہ نہیں کس حالت میں ہونگے ۔
ویسے بھی آپ ہی اس حکومت کو بتادیں کہ یہ پیسے لینے والے نہیں دینے والے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
امام عالی مقام رضی اَللّٰه عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ جسم پیدا ہی مرنے کے لیے ہوئے تو بہتر نہیں ہے کہ اَللّٰهﷻ کی راہ میں تلوار سے کٹ کر مر جائیں۔
Release Saad Rizvi
امیرِ ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کی ہتھکڑیوں میں عدالت پیشی کے باوجود چہروں پر بکھری مسکراہٹ اس بات کی گواہ ہے کہ ظلم و جبر کے تمام ہتھکنڈے اُن کے عزم و استقلال کو متزلزل کرنے میں ناکام رہے ہیں!
Release Saad Rizvi
اپنے کارکنان کے دکھوں کی مسیحائی کرنے والے اس قائد کے سامنے تم نے اسکے جانثاروں کے سینوں میں گولیاں اتاریں، اور پھر اس قائد کو 8ماہ سے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹانے کے لیے تمام تر ہتھکنڈے آزما رہے ہو۔
کیونکہ تم جانتے ہو کہ اس شیر دل جواں کی رہائی تمہارے خونی تخت کا زوال ثابت ہوگی۔