I just want to jump out of the window and land on a huge pile of dessert.
If you’re going to be stupid, at least be entertaining.
Keeping secrets is totally eas
@mxcaltrz ویٹیکن میں عورت کے پوپ نہ بننے کو روایت کہنے والوں کو زبردست جواب: جب ہماری گھریلو روایات پر انگلی اٹھتی ہے تو اسے "تابع داری" کہا جاتا ہے، مگر اپنی مذہبی روایت پر کوئی عورت پوپ نہیں بن سکتی—یہ کون سی منطق ہے؟
میرے 26 کروڑ پاکستانیو
یہ قہقہے تمہیں سونے کیسے دیتے ہیں؟
پارلیمنٹ میں گونجتے حکمرانوں کے مکروہ قہقہے تمہاری روح پر چابک کی طرح کیوں نہیں لگتے؟
تم جاگتے کیوں نہیں میرے پاکستانیو؟
ہمارا سب سے بڑا مشین یہ ہے کہ اسلامی ایٹمی ریاست کو روکنا ہے تاکہ وہ ایک مضبوط حکومت نہ بنا سکے۔مسلمانوں کو ایٹمی ہتھیاروں سے دور رکھنا ہے۔جس میں پہلا ایران اور دوسرا پاکستان ہے۔ (نیتن یاہو)
اب ذرا خود سوچیں، اسرائیل عاصم منیر کے ذریعے آخر کون سے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟ پاکستان کی فوج آخر کیوں ’’امن فورس‘‘ کے نام پر غزہ فوج بھیجنے پر آمادہ ہے، جبکہ وہ بخوبی جانتی ہے کہ پاکستان کے نیوکلیئر اثاثے اسی اسرائیل کی نظر میں ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جس اسرائیل کے مفادات کی خاطر ہم آج یہ قدم اٹھا رہے ہیں، کیا ہم اپنی قومی سلامتی کو خود خطرے میں نہیں ڈال رہے؟!