ڈرون حملے کی حمایت پر عمران خان نے ایک جرنیل کو تن دیا تھا 🔥🔥
وہ کے پی میں اپنی حکومت کے ہوتے ہوئے ایسے کسی حملے کی کیسے اجازت دے سکتا تھا
تحریک انصاف نے حکومت قربان کر دی عمران خان کے نظریے کی لاج رکھی
عمران ریاض کے خوفناک انکشافات🚨
ستمبر 2025 عاصم منیر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملتے ہیں یہ والا بریف کیس لے کر کہ یہ فوٹو دیکھیں ستمبر کی ہے اکتوبر 2025 میں عاصم منیر فوری طور پر ایک کنٹینر روانہ کرتے ہیں امریکہ کی جانب جس میں تقریبا دو ٹن کے قریب نایاب زمینی معدنیات تھی،
آئیں دیکھیں ہم نے ایک قیمتی انسان کا کتنا وقت برباد کر دیا جس نے کرونا جیسی وباء کے باوجود ملک کو صرف تین سال کے عرس سے میں کہاں سے کہاں پہنچا دیا تھا ۔
اور مریم جیسے ناکام اور چور حکمران سمجھتے ہے کہ عمران خان کے کارناموں پر اپنے نام کی تختیاں لگا کر خود کو کامیاب دیکھایا جا سکتا ہے ۔