@sayed_mubarik@AimalWali Jawab rala der kha razi.. Kho pa gera ke dey speen dey nu haya lala Rala.da dey khabaru na dey Pata lage che Der be nasla khandan na e
“They made me lie naked on the floor & beat me.”
From getting abducted to breaking the news of Imran Khan's marriage, @UmarCheema1 has remained in the headlines. Despite the challenges, his passion for journalism kept him going.
Watch the full episode: https://t.co/umUt2iYA3D
This is Aziz Memon KTN reporter from Mehrabpur Sindh he recorded this video message sometime ago and informed that his life was under threat because some PPP leaders were angry with him due to his reporting he was brutally killed 2day near his home @CPJAsia@BBhuttoZardari
9سالہ مدیحہ کو درندہ صفت انسان نے حوس کا نشانہ بناکر شھید کردیا۔اے خدا اگر حکمران اور معاشرہ سزا دینے میں ناکام ہیں تو آسمان سے ان لوگوں پر قہر الہی نازل کرکے ھمارے کمسن اولاد کو محفوظ بنا
یہ کے ٹی این نیوز کے محراب پور سندھ کے رپورٹر عزیز میمن ہیں مارچ 2019 میں بلاول بھٹو زرداری کے ٹرین مارچ میں پیسے دیکر لائی جانے والی عورتوں کے متعلق سٹوری دینے پر انہیں دھمکیوں کا سامنا تھا آج انہیں قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی گئی اس ظلم کا صحافی برادری کو حساب لینا ہو گا
یہ بلاول بھٹو کی جمہوریت پسندی کا امتحان ہے۔ دیکھتےہیں وہ عزیز میمن کے قاتلوں کو پکڑوا کر سزا دلواتے ہیں یا نہیں۔ اگر ان کی حکومت نے دیگر مقتول صحافیوں کی طرح عزیزمیمن کے قتل کا معاملہ بھی سرد خانے میں ڈال دیا تو یہ اس بات کا ثبوت ہوگا کہ بلاول کی جمہوریت پسندی بھی جعلی ہے