میں ایک گھر بناؤں گی
ایک ایسا گھر
جہاں کسی کے آنے سے زیادہ میرے رہنے کی اہمیت ہوگی
جہاں میں رو سکوں بنا کسی سوال کے اور ہنس سکوں بنا کسی وجہ کے
وہاں ایک آئینہ ہوگا جو مجھے میری خامیاں نہیں میری ہمت دکھائے گا
ایک چھت ہوگی
جہاں میں ستاروں سے باتیں کروں گی اور ان سے کہوں 👇🏼
وہ ہر رات سونے سے پہلے ایک ہی کام کرتی تھی
اپنے رب سے بات کرنے کا ارادہ کرتی تھی مگر ہر رات خاموشی جیت جاتی
کیونکہ اسے لگتا تھا ....
اللہ اب میری بات کیوں سنے گا؟
وہ اپنے گناہ یاد رکھتی تھی اور بھول جاتی کہ اس کا رب کون ہے
اپنی غلطیوں کا حساب کرتی مگر کبھی اللہ کی رحمت
1/3
ڈپریشن یہ نہیں ہے کہ آپ چیخیں چلائیں
توڑ پھوڑ کریں
ڈپریشن یہ بھی ہے کہ سبکے درمیان بیٹھ کے
آپکی آنکھیں بھیگ جائیں
دل و دماغ پے بےجا بوجھ لئیے ماؤف ہوتے دماغ اور بند ہوتے دل کو آپ خود ہی تسلی دیں
ڈپریشن یہ ہے محبت کرنے کے دعویداروں کو دل کی بات نہ کہہ پائیں
#مشائم
تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتاردو
میں بہت دنوں سےاداس ہوں مجھےکوئی شام ادھار دو
مجھےاپنے روپ کی دھوپ دوکہ چمک سکیں مرے خال وخد
مجھےاپنےرنگ میں رنگ دو مرےسارےزنگ اتار دو
کسی اور کومرے حال سےنہ غرض ہےکوئی نہ واسطہ
میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیاہوں سنوار دو
1/3
Happy Birthday, Api.
Api, on your birthday I just want to say thank you for being you. You bring light to everyone around you, and I hope life gives it all back to you today and always. Have the happiest birthday, and here’s to a year full of love, health, and joy.
@Mashaim15
کوئی محبت میں کسی کی جانب ہاتھ بڑھائے
اور کوئی اسکی ہتھیلی پر تذلیل کا سکہ رکھ کے اسے اسکی اوقات یاد دلا دے تو یہ ایک شدید اذیت ہے
مگر تذلیل کی وجہ اس محبت میں شامل تھرڈ پرسن ہوتو اذیت ناقابلِ برداشت ہوتی ہے
ایسےمیں جسمانی موت وقوع پذیر ہو یا نا
روح اپنی موت آپ مر جاتی ہے
#مشائم
مجھے ہر کسی نے کہا #امربیل مت پڑھنا تم بہت رو گی
مگر میری آنکھ سے نہ بہنے والے آنسو گواہ ہیں کہ میں بےبسی سے گزرتے گزرتے بےحس بھی ہو چکی ہوں
جہاں مجھے کوئی احساس الفاظ جذبات کچھ بھی متاثر نہیں کر رہے اب