بلاول بھٹو کو عالمی دنیا میں مقبول ترین نوجوان لیڈر مانا گیا تمام ممالک نے پاکستانی وزیر خارجہ کی خیثیت سے بلاول بھٹو زرداری کو بھرپور ویلکم کیا اور پاکستان کے ساتھ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں مل کے کام کرنے کا عزم بھی کیا
@BBhuttoZardari
لاہور :مال روڈ پر آج تاریخ رقم ہو رہی ہے
ہر طرف جشن کا سماں
پیپلز پارٹی کے جھنڈے فضا میں لہرا رہے ہیں
جیالے سڑکوں پر، جوش عروج پر
نعروں کی گونج، ولولے کی لہر
جیئے بھٹو
#KashmirBaneyGapakistan@BBhuttoZardari@faisalmirppp
پاکستان کو اپنی قومی روایات کو سامنے رکھتے ھوئے انڈین پائلٹ کو انتہائی عزت، اسکے مرتبے کو بیناد بناتے ھوئے عزت سے نوازنا ھوگا-
یہ اپنے ملک کے لئے لڑتے ھوئے یہاں تک پہنچی- ھمیں اسے عزت دینا ھوگی اور اسکا کوئی پاکستانی مذاق مت اڑائے-
#PakistanIndianWar#PakistanArmy#Respect
I have NEVER deleted tweets but today I am deleting all tweets that I made without verifying the claims of our Indian media channels.
I feel sad not because of tweeting but more so because I (wrongly) believed what I saw!