#ٹپھہ_صرف_کتاب_پر
عدل و انصاف اور ظلم و ستم کی حکمرانی میں فرق یہ ہے کہ عدل ایک زرخیز زمین میں بیج بونے کی مانند ہے جبکہ ظلم صحرا میں ہل چلانے کی طرح ہے،
اِدھر ابرِکرم کے چند چھینٹے پڑیں تو زمین ہری بھری ہوجاتی ہے اور اُدھر موسلادھار بارش بھی رائیگاں جاتی ہے۔
(📚تاریخ امت مسلمہ)
@RShahzaddk ایسے مانگنے نہیں بلکہ ڈیل کرنے آیا تھا اور میاں صاحب کو خبردار کر کہ بھی گیا ہے کہ اگر ایسا نہیں ہوا جیسا میں چاہتا ہو تو خیر نہیں🥴
بڑی دھمکی دی ہے
@Fate_ma4 آپ سے تھوڑی سی غلطی ہورہی ہے۔۔۔۔۔لوگوں پڑھ لیا تو یہ چیزیں ختم نہیں ہوگی بلکہ سیکھ لیا تو ختم ہو جائے گئ۔۔۔
پڑھنے اور سیکھنے میں فرق ہے
امید ہے سمجھ آ گئ ہوگئ
#ٹپھہ_صرف_کتاب_پر
عدل و انصاف اور ظلم و ستم کی حکمرانی میں فرق یہ ہے کہ عدل ایک زرخیز زمین میں بیج بونے کی مانند ہے جبکہ ظلم صحرا میں ہل چلانے کی طرح ہے،
اِدھر ابرِکرم کے چند چھینٹے پڑیں تو زمین ہری بھری ہوجاتی ہے اور اُدھر موسلادھار بارش بھی رائیگاں جاتی ہے۔
(📚تاریخ امت مسلمہ)
علامہ بلاذری نےلکھا ہےکہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ہوئ تو قریش میں17 آدمی لکھنا پڑھنا جانتے تھے ان میں حضرت عمر،حضرت علی،حضرت عثمان،حضرت ابو عبیدہ،حضرت طلحہ،حضرت زید،حضرت حذیفہ،حضرت ابوسفیان،شفا بنت عبداللہ رضی اللہ عنہم اجمعین شامل تھے
(فتوح البلدان ذکرخط ص417مطبوعہ یورپ)