رحیم یار خان کے نوجوان سیاست دان محمد علی قلم کے انتخابی نشان پر پی پی 261 پہ میدان میں
ان کے مقابل میانوالی سے پی پی کے ارتضی مخدوم , مخدوم افکار اور مخدوم معین علی جیسے منجھے ہوے سیاستدانوں ہوں گے
Good Luck from RYK Times
As a 14-year-old boy, Abdus Salam gained the highest marks ever recorded for the Matriculation Examination at University of the Punjab.
In 1979, he shared the #NobelPrize in Physics for contributions to the electroweak unification theory.
Learn more: https://t.co/Q1tmaJQLBq
ایک واقعہ ہوا، بہت شور مچا۔ کسی راہگزر کو روک کر ایک شخص نے اس کے طیش کا چولہا جلایا اور سب کو دکھایا۔ بہت معافی تلافی ہوئی، بات تمام ہوئی۔ بہت بحث ہوئی مگر کسی نے رک کر یہ تک نا پوچھا کہ اس واقعے میں حقوق تلف کس کے ہوئے تھے؟