یہ زندگی گرم صحرا کی تپتی دھوپ کی مانند ھے اور ھمیں گرم ریت پر لیٹ کر سینے پر بھاری بھرکم پتھر کا بوجھ اٹھا کر؛ کبھی کچھ اس ��ے بڑی آزمائش ھو، سلگھتے کوئلوں پر لیٹ کر چمڑی جلا کر امتحان دیتے ھوئے بس احد، احد، احد پکارنا ھے۔#EagleOfIslam
پھر بھی اس کاشکر بجا نہیں لاتے۔ مشہور مفسر سُدِّی کا قول ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کی نعمت سے سیّد المرسَلین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ مراد ہیں ۔
#EagleOfIslam
یعنی آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر ایمان نہیں لاتے اور اس طرح ان میں اکثر کافر ہی ہیں اور وہ دینِ اسلام قبول نہیں کرتے۔
#EagleOfIslam
جو اُنکی تصدیق و تکذیب اور ایمان و کفر کی گواہی دے گا اور یہ گواہ انبیاءِ کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ہیں پھر کافروں کومعذرت کرنے کی
#EagleOfIslam