@nadra_csd@imrannigar555@NadraPak جب میں نے اپنے بیٹے کا ب فارم بنانا چاہا
تو میری والدہ کی تصویر و فنگرز پرنٹ بحثیت دادی ب فارم کیلئے تصدیق کے مرحلہ میں منظور نا ہوئے
لحاظہ اب طے پایا ہے کہ والدہ کا چپ والا جدید شناختی کارڈ نادرہ دفتر سے ہی بنوایا جائے
آپ کا رہنمائی کرنے کا شکریہ
@nadra_csd@imrannigar555@NadraPak پرانا بغیر تصویر والا شناختی کارڈ تھا
تصویر والا نادرہ دفتر سے بنوایا
ریکارڈ کے مطابق وہ کارڈ والدہ کو وصول ہوا
حقیقتاً وہ وصول نا ہوا تھا
گمشدگی کی درخواست پر نیا بنوایا
نادرہ میں تصویر لینے کے باوجود بغیر تصویر والا ہی بنایا گیا
@MaahNoor_1@SHABAZGIL عمران خان کی حکومت کا حساب تو ساتھ کے ساتھ چلتا تھا
ہاں آج تک یہ نہیں معلوم ہوا کہ تحریکِ انصاف کا دوست مزاری اور پٹوارن حنا پرویز بٹ ایک ساتھ بھاگے تھے
واپس بکری آئی
جب جرنیل کسی قانون کو نہیں مانتے تو ہم کیوں مانیں ؟
درحقیقت یہ اب ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
بس دلوں سے ڈر نکلنے کی دیر ہے اور یہ سب سچ ہوگا انشاءاللہ ضرور ہوگا اور جلد ہوگا
اب یہ بات کنفرم ہو چُکی ہے کہ 9 مئی شہباز شریف، رانا ثنا اللہ، آصم مُنیرمریم نواز نے خود کروایا۔ اور بھی نام ہیں لیکن اس ڈرامے کے اہم
کردار یہی ہیں۔ المشہور ماڈل ٹاون ڈرامے کے یہ کردار کب انصاف کے کٹہرے میں لاے جائیں گے؟ پاکستان کے عوام 28 ستمبر کو ان
سے پوچھنے کے لیے تیار ہیں