آج تاریخی دن ہے نیاسرکاری نقشہ مملکت پاکستان، پاکستانیوں وکشمیریوں کی ترجمانی کرتاہے۔ پاکستان کانیا سرکاری نقشہ کشمیریوں کےاصولی مؤقف کی تائید وفاشسٹ ہندوستان کےغاصبانہ اقدامات کی نفی ہے�� ہندوستانی میڈیا کی چیخیں بتارہی ہیں کہ مقبوضہ کشمیر ہندوستان کےہاتھ سےگیا۔
#NewMap 🇵🇰✌️
السلام عليكم۔
اہل وطن اور اہل اسلام کو عید مبارک۔
اس عید کے موقع پر مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیے گا۔اور پاک فوج اور عالمِ اسلام کے شہداء کو دعاوں میں یاد رکھیے گا۔اپنی عید کی خوشیوں میں غربا کو ضرور شامل کریں۔
#EidMubarak#EidWithOpressedOmmah
کیا آپ اس طرح کے ڈیزائن والے بستر پر سوسکیں گے؟
نہیں ___
نہیں ___
تو سوچئے کہ آپ قبر میں ایسے سانپوں اور بچھوؤں کو کیسے ختم کروگے؟
سو ۔۔۔۔۔
سوچئے گا ضرور
Mother of the child cries & narrates how her father was pulled out of the vehicle only for raising slogans for liberation from Indian Occupation in Kashmir 2/2
آج وہ کشمیر ہے مجبور و محکوم و فقیر
اور
کہہ رہا ہے داستاں بیدردیِ ایام کی
کوہ کے دامن میں وہ غم خانہ دہقانِ پیر
A 3 year old child sits on his grandfather's lifeless, bullet ridden body in Indian Occupied Jammu & Kashmir. This is the real face of Modi’s fascist India. #KashmirBleeds