Abdul Qadir Patel Health Minister of Imported Govt Holds a BA Degree from Fed Urdu University. He'll Replace Dr. Faisal Sultan SAPM on Health Who was an infectious Disease Expert & Graduate of KEMU, Univ of Connecticut & Washington School of Medicine USA. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظو
@akbarbajwa بطور پاکستانی شہری میرا مفاد اس بات سے جڑا ہے کہ مجھے اپنی عدلیہ پر زیادہ سے زیادہ اعتبار ہو، سو میں انھی سے مطالبہ کروں گا۔ ان کے پاس اختیار سمیت اسے چیک کرنے کی ہر وجہ ہے۔
بات EVM یا بیرون ملک پاکستانیوں کی نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ کسی کو کسی پر اعتبار ہی نہیں رہا۔ ہر کوئی دوسرے کو بدنیت اور دھوکے باز سمجھتا ہے، غالباً وہ اپنے اخلاق پر ہی دوسروں کو پرکھتا ہے۔ کاش ہمیں شام عراق، لیبیا کی تاریخ یاد ہو، خانہ جنگی کا آغاز شدید عدم اعتماد سے ہی ہوتا ہے
@Arsalan30707508@Paroosh3 تو یہ کیا بات سند ہںے ریاست صرف مذہبی انتہا پسندوں کی وجہ سے وجود میں آئی؟؟ اور دوسرا یہ کہ ریاست اور اسکا قانون سب کے لئیے ہونا چاہیے نہ کسی بھی جماعت کے اپنے ایجنڈے پر
@abualeeha جی ٹی روڈ پر ہی ساہیوال بھی آتا ہے جس کے شاعر مجید امجد کو جاننے کیلئیے گوگل کرنا پڑتا ہے آپکو۔
بھائ یہ پان فروشوں کی معیت میں بغضِ پنجاب چھوڑ دے میرا بھائ۔اس سے پنجاب کو مطلق اثر نہیں ہونے والا،خود اپنے آپ کو ہی گرا کے عامر لیاقت بنوا لے گا