بھائی @Vesimeer سے روایت ہے کہ اظہر مشوانی کو ایجنسیوں نے اٹھالیا۔ اب وہ جہاں اسے لیکر جائیں اس سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ آجائے یا وہاں دو چار انصافی پہنچ جائیں کہ اظہر مشوانی کو فلاں جگہ رکھا گیا ہے۔
ایجنسیوں نے یہ صورتحال دیکھی تو گھبرا گئیں۔ ایک بندہ جسے ایجنسیوں نے اٹھایا ہو اگر اسکی لوکیشن کسی کو معلوم ہورہی ہے تو اس کے دو ہی مطلب ہوتے ہیں۔ یا تو ایجنسیوں کے اندر سے معلومات لیکر ہورہی ہیں یا پھر دشمن ملک کی کوئی انٹیلی جنس ایجنسی بہت سرمایہ خرچ کرکے اپنے اتنے بڑے اثاثے کی لوکیشن نکلوا رہی ہیں۔
اب پاک فوج میں غدار تو پیدا نہیں ہوتے۔ نتیجہ یہ نکالا گیا کہ اظہر مشوانی کو فتنہ الہندوستان کی حمایت حاصل ہے اور وہ جدید سیٹلائٹ کی مدد سے اظہر مشوانی کو مانیٹر کررہے ہیں۔ بہت کوشش کے باوجود بھی جب ہماری قابل قدر ایجنسیاں وہ سیٹلائٹ سگنلز جام نا کرپائیں تو اظہر مشوانی پر دباؤ ڈالا کہ اپنے راء کے ہینڈلرز کا نام بتاؤ۔
انہوں نے پھر بتایا کہ دراصل میری جیب میں میرا موبائل ہے اور اس میں لائیو لوکیشن آن کررکھی ہے تو میں جہاں بھی جاؤں گا میرے اہلخانہ کو اس کا علم ہوتا رہے گا۔
اخے ہم میزائل پروگرام کا پتہ چلا لیتے تھے 🤣🤣🤣
@majorirfanakbar مجھے مال و دولت اور با اختیار منصب کی ضرورت نہیں نہ مشہوری کی طلب ہے نہ کسی قسم کی لیڈری کی۔
اللہ مجھے تقوی اور اخلاق نبوی میں بلند مقام عطا کرے اور دین کی بڑی خدمت کے لئے قبول فرمائے۔
مجھے علم و حکمت عطا فرمائے۔
🚨مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر علاج کے لئے شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے
🚨مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر علاج کے لئے شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے
🚨مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر علاج کے لئے شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے
#UrgentMedicalAidForKhan
سوشل میڈیا خدارا آواز اثھائیں۔!🚨
عمران خان صاحب کو فی الفور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے۔
فوراً ان کی بہنوں سے ملاقات کروائی جائے اور انکے ذاتی معالجین کی نگرانی میں انکا فوراً علاج کروایا جائے۔!!
We have been informed that my father, Imran Khan, has lost most of the vision in his right eye, with reports indicating only 15% eyesight remains. This is the direct consequence of 922 days of solitary confinement, medical neglect (denied blood tests) and the deliberate denial of proper treatment in jail.
The responsibility lies squarely with the regime in power, the Army Chief and the puppets enabling this cruelty. This physical deterioration is happening under their orders, their watch and their responsibility. They have manipulated and warped the justice system in order to keep my father in solitary confinement.
My brother and I are still being denied visas to see our father as his health deteriorates. History will record this injustice.
We urge human rights bodies, legal institutions and democratic nations to confront this persecution and ensure those responsible face consequences.
ایمرجنسی الرٹ 🚨
بہنیں بار بار قوم کو وارننگ دے رہی ہے کہ یہ لوگ آپ کے لیڈر عمران خان کو قتل کر دینگے، پہلے جب کوئی ایسی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا تھا
لیکن بدقسمتی سے اس وقت مکمل خاموشی ہیں
ایپسٹن فائلز ! یہ جنگ محض ایران اور امریکہ کی نہیں بلکہ تہذیبوں کا تصادم ہے جتنی یہ جنگ اسلحہ کی ہے اُتنی میڈیا پر موساد اسرائیل اور امریکہ کی بدکاریوں کو ایکسپوز کرنے کی بھی ہےصیہونی طاقتوں کے مکروہ چہروں کو اُجاگر کریں اورمسلمان جہاں کہیں ہیں اُنکی جنگ کو اپنی جنگ سمجھ کر لڑیں
شہادت کی موت کی تاثیر دیکھیں،
شیعہ سنی کے گھر گھر خامنہ ای خامنہ ای ہو رہا ہے،
رہبر نے دنیا کو شہادت کے لطف سے ایسے آشکار کروا دیا ہے کہ ہر کوئی شہادت کی موت کی خواہش کرنے لگا ہے
ایک مس کیلکولیشن ساری دنیا کر گئی ھے ۔۔۔
ایرانیوں پر ایک کربلا اور آن پڑی ھے
وہ یہ جنگ جیتنے کے لئے نہیں لڑ رھے ۔۔۔ وہ یہ جنگ کربلا سمجھ کر لڑ رھے ھیں
کربلا سے چاھے کوئی زندہ نہیں نکلا تھا ۔۔۔ لیکن شہادت پانے والوں کا نام آج بھی زندہ ھے
کوفی تب بھی تھے
کوفی آج بھی ھیں
نا اسلحہ، نا کمک تب تھی
نا اسلحہ نا کمک اب بھی ھے
ایرانی اپنے حصے کی قبریں کھود چکے ھیں
جب جنگ میں کوئی بے پرواہ ھوجائے تو نقصان یا جان اھمیت نہیں رکھتی ۔۔۔
یااللہ اس جنگ میں جو بھی مظلوم ھے اس کی مدد فرما
کون کہتا ہے دعا قبول نہیں ہوتی؟
مکہ مکرمہ میں ایک پاکستانی صفائی کارکن افطاری کے وقت نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کر رہا تھا کہ اس پر چڑھے ہوئے قرض ادا ہو جائیں۔ وہ پریشانی اور تنگدستی کے عالم میں اپنے رب کے حضور نہایت عاجزی کے ساتھ دستِ سوال دراز کیے ہوئے تھا۔
اتفاق سے اس دعا کے دوران حرم شریف کا لائیو کیمرہ اس پر فوکس ہوگیا۔ اس کی ویڈیو حرم کے چینل سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ جب یہ ویڈیو سعودیہ کے ایک صاحبِ خیر تک پہنچی تو اس نے اس کارکن سے رابطہ کیا۔ اس کی حالتِ زار معلوم کرنے کے بعد اس نیک دل شخص نے اس کے تمام قرضے ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
جب اس صفائی کارکن سے پوچھا گیا کہ وہ کون سی دعا مانگ رہا تھا تو اس نے بتایا کہ وہ رزق کی وہ دعا پڑھ رہا تھا جو رسول اللہ ﷺ نے اس وقت مانگی تھی جب آپ ﷺ کے پاس ایک مہمان تشریف لائے۔
روایت کے مطابق نبی کریم ﷺ نے اپنی ازواجِ مطہراتؓ کے پاس کھانے کی طلب میں پیغام بھیجا، مگر جواب ملا کہ گھر میں کچھ موجود نہیں۔ اس پر آپ ﷺ نے دعا فرمائی:
“اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَرَحْمَتِكَ، فَإِنَّهُ لَا يَمْلِكُهَا إِلَّا أَنْتَ”
(اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں، کیونکہ ان کا مالک تیرے سوا کوئی نہیں۔)
چند ہی لمحے گزرے تھے کہ آپ ﷺ کی خدمت میں ایک بھنی ہوئی بکری بطورِ ہدیہ پیش کر دی گئی۔
معجم الكبيرللطبراني:10379
والسلسلة الصحيحة:1543
محدثین کے نزدیک یہ دعا رزق اور تنگی کے وقت پڑھنا مستحب ہے اور اس میں اللہ کے فضل و رحمت کا سوال کیا گیا ہے جو رزق کے بنیادی اسباب ہیں۔