عمران خان ان نوجوانوں کے والدین سے معافی مانگیں جن کو گالم گلوچ،بہتان تراشی،کردار کشی،جھوٹ،اور اپنی سیاست کی خاطر اپنوں،ریاست سے لڑوایا اور جیل پہنچایا،انسانیت،شریعت،اخلاقیات،ائین اور قانون درس کی آڑ میں اتنا گمراہ کیا بیچارے اپنا مستقبل تباہ کر کے جیل میں ہیں & اپ نےلاتعلقی کرلی
9مئی واقعات میں Facebook کے1379 اکاونٹ بھی ملوث ان سب لوگوں کے ساتھ ایک خاتون رابطے میں تھی اور اس خاتون سے عمران خان رابطے میں تھے عمران خان پولیس لائنز سے بھی اس خاتون کو میسجز دے رہے تھے اور وہ خاتون میسجز آگے پہنچا رہی تھی وہ موبائل اور میسجز سب پکڑ لیے ہیں.جاوید چوہدری
Liaquat Abbas Bhatti joined PMLN, Mamoon Tarrar announced leaving PTI today -
Meanwhile Saira Afzal Tarrar addressed crowd of this size last night in Hafizabad.
🦁❤️
الرٹ؛ عمران خان کے سرپرائز کا بھانڈا پھوٹ گیا
عمران خان اور قریبی ساتھی تین طرح کے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں
1- کسی خاتون رکن جو کہ زیر حراست ہے اس کی جانب سے جیل سے نکلنے کے بعد الزام لگایا جائے کہ دوران حراست میرے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی اور میری فلم بھی بنائی گئی یے
2- جیل کے اندر یا جیل سے نکلنے کے بعد انکے کسی رہنما پر قاتلانہ حملہ کروایا جائے اور الزام اداروں اور حکومتی مشینری پہ لگایا جائے
3- افتخار درانی طرز کی کوئی ویڈیو جو انہوں نے پہلے ہی بنا کر رکھی ہوئی ہے، سامنے لائی جائے گی اور الزام اداروں پر لگایا جائے گا
اس سے پہلے کہ عمران خان اور اسکا ٹولہ اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنے کے لیئے کوئی بھی حرکت کرسکتا ہے، اس لیے احتیاط ضروری ہے۔
#BoloPakistan
عمران خان کے ججوں سے رابطے پکڑے گئے Breaking News عمران خان سے ہدایات لیکر جانے والا ایک شخص سپریم کورٹ کے ایک جج سے ملتا پکڑا گیا اس شخص اور سپریم کورٹ کے جج نے ساتھ واک کی, واک کرنے کی فوٹیج بھی آ گئی ہیں وہ ہدایات لیکر جانے والا شخص بھی ٹریس کر لیا گیا ہے.جاوید چوہدری
@MaryamNSharif@Atifrauf79@kashifsabir@alimdar82
#28MayLibertyChallo
#فتنوں_کا_منہ_کالا
راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں پر "یوم مذمت غدار پاکستان" کے بینرز آویزاں کر دیئے گئے۔ بینرز پر تحریک ستیاناس کے رہنماؤں کے کالے منہ نظر آرہے ہیـں۔ 😄
بریکنگ نیوز! 9 مئ کے واقعات میں چیف جسٹس عمرعطابندیال کی بھی عمران خان کےساتھ مشاورت شامل ہےاسلئے انکے خلاف بھی فوجی عدالت میں مقدمہ درج ہونے کا امکان ہے اور قوی امکان ہے کہ جیسے ہی وہ اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے اسی وقت انکو 9 مئ کے واقعات والے کیس میں گرفتار کر لیا جائے گا۔
شبلی فراز تین دفعہ پارٹی چھوڑنے کے لئے نیشنل پریس کلب پہنچے لیکن سامنے مطیع اللہ جان کو کھڑے دیکھ کر واپس لوٹ گئے۔
مطیع بھائی اب بچے کی جان لیں گے گیا؟
😂😂
عمرانڈو صحافی“اطہر کاظمی”کی“میم عظمی “کے ہاتھوں زبردست چھترول
“ہماراسوال پوچھناآپکودہشت گردی لگتاہےلیکن 9مئی کو جوکچھ ہواوہ آپکودہشت گردی نہیں لگتا؟اورڈھیروں ثبوت ہیں آڈیو،وڈیوزموجود ہیں خودانکےلوگ اعتراف کررہےہیں فیاض الحسن چوہان نے بتایاکہ کہاگیاتھا9مئی کی مزمت بھی نہیں کرنی”
آڈیو لیکس پر ایک ایک ہائی پروفائل جے آئی ٹی بننے جارہی ہے جس میں حساس ادارے سمیت تین محکموں کے لوگ ہونگے۔ اس جے آئی ٹی نے انکوائری کرنی ہے جو ہر پرائیوٹ شہری سے تحقیقات کریگی جس میں چیف جسٹس کی ساس اور ثاقب نثار بھی آئینگے۔
بریکنگ نیوز
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں آج قوم کے سامنے اہم انکشاف کریں گے پی ٹی وی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس آج رات 12 بجکر 10 منٹ پرکریں گے لائیو نشر کرےگا۔
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
کچھ یوٹیوبرز عمران خان کی جانب سے ایک بیان چلا رہے ہیں جس میں کہا جا رہا ہے کہ عمران خان ایک سرپرائز دینے کی تیاری کر رہا ہے، وہ سرپرائز کیا ہو گا آپ کو بتا دیتے ہیں!
انتہائی باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ تین طرح کے پلان بنائے جا رہے ہیں:-
سب سے پہلا پلان یہ ہے کہ کسی خاتون رکن جو کہ زیر حراست ہے اس کی جانب سے جیل سے نکلنے کے بعد الزام تراشی کی جائے گی کہ میرے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی اور میری فلم بھی بنائی گئی ہے وغیرہ وغیرہ
دوسرا پلان اس وقت تحریک انصاف کی سینئر قی��دت یہ بنا رہی ہے کہ جیل کے اندر یا جیل سے نکلنے کے بعد انکے کسی رہنما پر قاتلانہ حملہ کروایا جائے گا اور الزام اداروں اور حکومتی مشینری پہ لگایا جائے
تیسرا، پولیس کے اندر کسی یوتھئے کے ذریعے سے ایک ایسا واقعہ کیا جائے جس سے بات بڑھے تاکہ قومی اور عالمی سطح پر پریشر بڑھایا جا سکے
اس تمام ڈرامے کا مقصد ۹ مئی کے واقعات کے بعد کھوئے ہوئے بیانیے کو واپس موڑنا ہے
اس سے پہلے کہ عمران خان اور اسکا ٹولہ ایک اور جھوٹ بول کر قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی کوشش کرے اور اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنے کے لیئے کوئی حرکت کرے، ہم نے پہلے ہی آپ کو اسکے نام نہاد سرپرائز کی اصلیت بتا دی ہے
اس لیے جاگتے رہنا اور ایک بار پھر عمرانی جھانسے میں نہ آ جانا !!!