انا للہ وانا الیہ راجعون
محمد ندیم کے انتقال کا سن کے بے حد دکھ ہوا اللہ تعالی ندیم کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور ندیم کو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے . امین https://t.co/j1z8DDYzmV
ٹرینڈ الرٹ 🚨
آج شام 4 بجے یہ ٹرینڈ #قوم_کی_روح_عمران_خان ہوگا کیونکہ عمران خان اس وقت صرف عمران خان نہیں بلکہ کروڑوں لوگ قید ہیں�� عمران خان ہر محب وطن پاکستانی کے دال میں دھڑکتا ہے
تیار ہیں آپ سب 🧐
عمران خان کا ملک ریاض کے نام پیغام
ملک ریاض تمام ججز ، جنرلز ، صحافیوں سمیت تمام کے راز افشاں کریں کہ کس کس نے ان سے پیسے کھائے ہیں، علیمہ خان
@MalikRiaz_
میں عمران خان کے چاہنے والے تمام کارکنان کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں ذاتی طور پر بہت سی باتوں کی گواہ ہوں اور میں سمجھتی ہوں کہ بشری بیگم سے زیادہ عمران خان کا خیر خواہ اور وفادار کوئی نہیں ہے.
مجھے فخر ہے میرے لیڈر کو سزا اپنے نبی سے محبت کی وجہ سے ملی،
شرم سے وہ ڈوب مریں جنکی کرپشن کی داستانیں اسکول کے بچے بھی جانتے ہیں،
عمران خان بہت جلد عدالتوں میں اپیل دائر کر کے غیر قانونی سزاؤں پر سرخرو ہوکر اڈیالہ سے نکلینگے،
حقیقی آزادی لیکر رئینگے۔
پہلے عمران خان کو بری کرنے کی خبر چلوائی گئی اور اسکے فوری بعد سزا سنانے والی خبر چلائی گئی، اسکا مطلب ہے جج صاحب کے ساتھ ساتھ کرنل صاحب نے ٹی وی چینلز کو بھی فیصلے کی دونو�� کاپیاں بھیجی تھیں؟
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
جو عدت جیسے مکروہ کیس سے نہیں ٹوٹا ،اسے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بنائی گئی یونیورسٹی کے کیس میں سزا پر توڑنے کا سوچنے والوں سے بڑا احمق کون ہوگا ؟
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اورانکے بیٹے بے گناہ قرار ووٹ چوری کر کے حکومت بھی بنا لی
سیرت النبی ﷺ کی تعلیم کے لئیے القادر یونیورسٹی بنانے پر عمران خان ان کی اہلیہ کے خلاف کیس جیل میں بند کارکنان شہید کر دیئے گئے-