⛔️This how they treated Palestinians before Oct 7- An Israeli criminal officer fired 10 times at this Palestinian girl, then left her to bleed out until she died while he continued sipping his coffee as if nothing had happened. Is this human?? (A real incident that occurred in 2015)‼️
انتہائی دردناک اور دل چیرنی والا منظر 💔
مودی کے کتے پاگل ہوچکی ہے مسلمانوں کے ساتھ کس طرح جانوروں جیسا سلوک کیا جارہا ہے کم از کم عورت ہونے کی ناطہ ان کو توڑی عزت سے گرفتار کرتی
سب مسلمان اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ دنیا انڈیا کے یہ کرتوت دیکھیں
مقبوضہ مغربی کنارے میں زیتون کی کٹائی شروع کرنے کی کوشش کے دوران اسرائیلی فوجیوں اور آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی۔
کسان اور کارکن 'بیٹا' (Beita) نامی قصبے میں سالانہ کٹائی کے لیے پہنچے تو انہیں آنسو گیس کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں زیتون کے باغوں سے ہٹا دیا گیا۔
رواں سال کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں اسرائیلی افواج یا آباد کاروں کے ہاتھوں تقریباً 2,000 فلسطینی زخمی اور 80 سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے علاقے میں 'تصادم' کی صورتحال کو ختم کرنے کے لیے فوجی بھیجے تھے اور اس دوران کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں زیتون کی کٹائی کا موسم عام طور پر فلسطینی کسانوں اور اسرائیلی آباد کاروں کے درمیان شدید کشیدگی کا وقت ہوتا ہے۔
📍غزہ ! جن لوگوں نے ان بچوں کو اس حالت تک پہنچایا وہ کبھی اپنے باغوں میں بہار نہ دیکھیں۔معصوم بچوں کے آنسو زمین پر رائیگاں نہ جائیں۔ہم غزہ میں ہونے والے ظلم کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی اسے بھولنے دیں گے۔
غزہ کی پٹی میں فلسطینی لڑکوں اور لڑکیوں کی یہی حقیقت ہے۔وہ ایک بچہ ہے میں انہیں ایسے لے جانے نہیں دوں گی، میرے بیٹے کو اکیلا چھوڑ دو، وہ ایک چھوٹا بچہ ہے، بالکل چھوٹا بچہ! خدا کرے یہ بربریت ہمارے لیے بے حسی کا باعث نہ بنے