@NaeemAshrafBut2@Isarrana1 خان صاحب ہسپتال پہنچ کر اگر میڈیا یا سوشل میڈیا پر آسکے تو سب سے پہلے اپنی قوم کو ان لوگوں کے نام اور ڈیل کا بتاینگے کہ کتنی دفعہ آفر کی
@Umar_AliX آن بورڈ دونوں ہیں ! دونوں کو لگ رہا ہے ہم سے ہاتھ ملا لے گی ! پی ٹی آئ مارکیٹ میں آج کل تمنا بھاٹیا چل رہی ہے! جس کا زیادہ آفر اسکی گود ! یہ خان کے نکلنے تک کی بات ہے پھر وہی خان کی ٹائگر !
@wajih_sani بھائ بات آپ نے اس سے ٹھیک کی ہے! لیکن یار جرنیلوں نے ہمیشہ ۱۷ سال سے پی پی کو کرپشن سے نہیں روکا ! اب کیسے روک لے گی ؟ اور یہ بیچارے بھی اچانک محروم ہوجاینگے اور یہ دیکھتے رہیینگے ؟ پی پی سے مانڈوالی ہوگی کچھ لے دے کہ! پی پی اور ن میں فرق ہے جرنیلوں کو معلوم ہے
@MalikUmvi پرویز بھائ انکو لگتا ہے کہ یہ کوئ عوامی جدوجہد کر رہے ہیں ! سندھ جتنے پیسے کسی صوبے سے انکو نہیں مل سکتے! میگا کرپشن ۱۸ سال سے ہو رہی! اور یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ایسے ہی چھوڑ دینگے ؟ قبضہ ہے بھئ، فوج نے ساتھ دیا تھا اب بھی دینا پڑے گا! یہاں کھسی ہیں جرنیل مان جایینگے پی پی کی!