@HamidMirPAK افسوس کے ساتھ آپ یہاں منافقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں آپ بیرسٹر گوہر کا وہ کلپ بھی ساتھ چلاتے جس میں وہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے سے ایک دن پہلے ہی بتا دیتے ہیں کہ کل ہمارے حق میں فیصلہ آئے گا اور بلے کا نشان واپس مل جائے گا۔
@HamidMirPAK حمیت صاحب افسوس کہ آپ اس فیصلے پر تنقید کر رہے ہیں جسے تمام قانونی ماہرین قانون کے مطابق قرار دیتے ہیں یہ فیصلہ سیاسی طور پر تو غلط ہے لیکن کیا عدالت کو سیاسی بنیاد پر فیصلے کرنے چائیں یا قانونی؟
#وہ_کون_فرعون_تھا
جب یہ طاقت میں تھا تو اس کی بدمعاشی اور ظلم کی یہ حالت تھی کہ اس وقت فرعونیت رکھنے والے چیف جسٹس ثاقب نثار کو بھی اس ظلم کے خلاف بولنا پڑا۔
اعظم سواتی بھی فرعون بنا ہوا تھا۔
اعظم سواتی جب وزیر تھا تو اس نے اس معصوموں پر یزیدیت کی انتہاہ کی تھی۔ اکتوبر 2018 میں غریبوں کی گائے فارم ہاوس میں چلی گئ جس کےبدلے سواتی کے بیٹے نےسب گھروالوں پر تشددکروایا پھر دھشتگردی کا مقدمہ بنوا کر تھانے میں بند کروایا۔
#وہ_کون_فرعون_تھا