کوئی تو مجبوری کوئی تو وجہ ہوگی کہ ہمارے نوجوان بلوچ بھائی اپنے حیش آرام کی زندگی چھوڑ کر پہاڑوں کا روک کرلیتے ہیں سوچنے والی بات ہے ۔۔
ہمارے نوجوان نسل ہنسی خوشی اپنے مادر وطن کیلے خود کو قربان کر رہے ہیں انکی قربانی کھبی بے کار نہیں جائیگی
3 سالوں میں بلوچستان کے 200 ارب لیپس ہوے ۔ مائیں سروں سے دوپٹہ اتار کر حکومت کو بددعائیں دے رہی ہیں ہمارے دوستوں کو لاپتہ کیا جارہا ہے ٹکری بہادر خان کھیازئی کے لواحقین 4 دنوں سے اس کے بازیابی کے لیے احتجاج کررہے ہیں ۔
ثناء بلوچ
https://t.co/GVu4bxRWj9
@Senator_Baloch
مادر وطن سے محبت کرنے والے لوگ امر ہوتے ہیں انکی قربانیوں کی وجہ سے مادر وطن میں رہنے والے لوگ سکون سے رہتے اور آنے والی نسلوں کو ایک پُر سکون معاشرہ اور پُر سکون مستقبل مل جاتا ہے۔
#Bolan#Balochistan
بولان مارواڈ میں پاکستانی فورسز سے لڑتے ہوئے قائد اعظم یونیورسٹی آسلام آباد کے اکنامکس کے طالب علم آفتاب جتک شہید ہوگئے ہیں آفتاب کی شہادت نے شہداد و احسان کے خون کو تازہ کیا ہے بلوچ نوجوانوں کے اس عظیم جزبہ قربانی کے سامنے کوئی طاقت بلوچ وطن پر اپنا قبصہ جاری نہیں رکھ سکتا
میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ صحافیوں اور سیاسی کارکنوں کے ساتھ مار پیٹ بند کی جائے , اغواء اور تشدد کے واقعات میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے اور پاکستان میں قانون کی بالا دستی قائم کی جائے @Sabahnewsnet
بنگلادیش کو قبرستان اور بلوچستان کو اغواہ نستان (اغواہ کاروں کی آماجگاہ) بنانے والے کس منہ سے فلسطین اور کشمیر پر ہونے والے مظالم بات کرتے نہیں تھکتے ُ۔ #EndEnforcedDisappearances