میں آپ کی توجہ ایک چیلنج کی طرف دلانا چاہتا ہوں،
قوم کو پانچویں نسل کی جنگ #5thGenWar کا سامنا ہے.
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
وہی ہائبرڈ جنگ جس کا ذکر سابقہ #DGISPR جنرل آصف غفور کرتے تھے، مسٹر #Surprise جنرل آصف غفور سے بہتر یہ جنگ کوئی نہیں لڑ سکتا.
@peaceforchange#COAS
سب کچھ چھوڑیں یہ دیکھیں بطور کمانڈر مالاکنڈ ڈویژن جنرل آصف غفور نے ڈویژن میں تعلیم کیلئے بہت کام کیا،
آرمی پبلک اسکول سے لیکر بہت نئے اسکول و کالجز کی بنیاد رکھی،
مالاکنڈ کے تعلیمی اداروں کی تقریبات میں بطور مہمان خاص مدعو کیے جاتے،
تاکہ شعور و آگاہی پھیلا سکیں!
@peaceforchange
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی اختر اقبال آج ملٹری اسپتال راولپنڈی میں اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے.
اللہ مرحوم کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام،
اور جنرل صاحب اور ان کے اہل خانہ کو اللہ تعالیٰ صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین