کامیابی کی دعاء
﴿ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴾
قُرْآنٌ كَرِيمٌ
مجھے الله ہی کافی ہے
اسکے سوا کوئی معبود نہیں
اسی پر میں بھروسہ رکھتا ہوں
اور وہ عرش عظيم کا مالک ہے
@mango_peepel@farhanmfs62 جو باقی لوگ گھر میں دیر یا بدیر نکل رہے ہیں وہ بھی روزی کمانے نکلے ہیں۔ تیری گاڑی کے آگے یا تیرے رستے میں ایسا ھو تو توکبھی بھی خوش نہیں ھوگا۔ البتہ ایسے لوگوں سے روزی کمانے کا حق ہی چھین لینے والوں کا حساب ضرور ھوگا
پاکستانیو! کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ موبائل فون میں ایک ہزار کا ریچارج کرتے تو کو کتنا بیلنس ملتا ہے؟ 655 روپے جی ہاں 655 روپے ۔ کیونکہ 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس اور 5۔19فیصد۔ GST الگ دونوں ملاؤ تو 345 روپے بنتے ہیں اور تو اور پٹرول لیوی کی صورت میں سب سے بڑا کانچا بنک سے پیسے نکالو تو withholding tax
اور یہ ٹیکس سب سے غریب طبقہ ادا کرتا ہے کیا اس کے خلاف آواز نہیں اٹھانی چاہیے ؟ بالکل اسی کیلئے آواز اٹھانی پڑتی ہے اپنے حقوق کی حفاظت خود کرنا سیکھو ورنہ ان چمکتے دمکتے گھروں اور دفتروں میں بیٹھے لوگ خود سے یہ حقوق سرینڈر کرنے سے رہے جاگو پاکستانیو جاگو!
اچھا جی، جسکو اپنے باپ کا پتہ نہیں وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی بات کرتا ہے جبکہ یہ آئیں بھی تو ہھر ا�� اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھیں گے بلکہ چیخ رہے ہیں کہ باجوہ کے بعد ہم یتیم ھو گئے، کوئی تو گود لے لو۔
@waseem_muh14990@HamidMirPAK تو آپ کے مطابق جو حقیقت ہے وہ بتا دیں۔ جو انڈیا، اسرائیل سے نکل کر چند کتوں تک پہنچتی ہے اور پھر تمام زومبیز اس پر لگ جاتے ہے، اور وہ حقیقت ھوتی ہے، پاکستان کے نام سے جتنے بیرونی دشمن خوفزدہ ہیں اتنے اندر کے غدار بھی ڈرے ھوئے ہیں۔
پاکستان نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل ایران پر ایٹم بم گرانا چاہتا ہے تو ہم اسرائیل پر ایٹم بم گرائیں گے۔ایرانی جنرل
یہ بیان پاکستان میں موجود ان بیغرتوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے جو کہتے تھے کہ پاکستان امریکہ کا غلام ہے اور امریکہ کے کہنے پر اسرائیل کو تسلیم کرنے لگا ہے
غریدہ فاروقی نے ایرانی صحافی جیسے کپڑے نہی پہنے اس لیے پی ٹی آئئ کا کہنا ہمارا معاشرہ اخلاقی طور پر تباہ ہے کیا ایران کے کسی لیڈر کی کسی جماعت کے سربراہ کی اپنی پارٹی کی خاتون سے ایسی کریمی کنکی گفتگو بھی ہے ؟
یہاں یوتھیوں کا اخلاق کہاں چلا جاتا ہے ؟
اور ناظرین عمران نیازی کے بیٹے کاسم گولڈ سمتھ نے یورپی یونین سے پاکستان کے جی ایس پلس سٹیٹس کو منسوخ کرنے کیلئے شعلہ بیانی کر ڈالی
آج ثابت ہوگیا کہ اکرام اللہ نیازی کی نسل پاکستان کی بدترین دشمن ہے