مورخ لکھے گا کہ پاکستانی سیاست پر ایک ایسا گھٹیا دور بھی آیا جب ایک جماعت، جس کے
91 ایم این اے،
پنجاب میں 103 MPA،
6 سندھ میں MPA،
اپوزیشن لیڈر،
ایک صوبائی حکومت،
ایک CM،
تھا
وہ پاکستان کی ایک خاتون فوجی کپتان پر کتے کی طرح بکواس کرکے
سمجھتے تھے ہم نے بڑا تیر مارا ہے
فرحان ورک
یہ ہے کیپٹن ایمان کے اسٹوڈنٹس کو دیے گئے لیکچر کی وہ وڈیو جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہے۔ اس طرح ہوتے ہیں motivational speakers جو نوجوانوں کو ملک کے لیے کچھ اچھا کر��ے کی طرف راغب کرتے ہیں
جب ایک لڑکی وردی پہنتی ہے تو وہ ایک لڑکی نہیں رہ جاتی وہ اُس پوری قوم کی بیٹی بن جاتی ہیں جس قوم کا پرچم اس کی وردی پہ لگا ہوا ہوتا ہے
وہ نہ صرف اپنی محافظ ہوتی ہے
بلکہ وہ اُس پوری قوم کی بیٹیوں کی محافظ ہوتی ہے