*جمعیت کے ورکرز کے نام*
*"جمعیت علمائے اسلام"* کے تمام کارکنان سے التماس کرتا ہوں کہ ہم سب کو اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس "پُر فِتَنْ" دور میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں علمائے کرام کے اس عظیم جماعت کے ساتھ جُڑے رکھا۔
#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
مظفرگڑھ میں جمعیت کے جیالوں، مولانا کے جانثاروں کا میدان سج چکا ہے !
ابابیلوں کی عوامی اسمبلی کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔۔
آج شیرِ نڈر، حضرت قائدِ جمعیت کی گرج دار آواز اس عوامی اسمبلی میں گونج کر جعلی ایوانوں کو للکارے گی !
(حفظھم اللّٰه)
#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
مظفر گڑھ “عوامی اسمبلی” RPO سجاد حسن اور DPO حسنین حیدر صاحب اور دیگر انتظامیہ کے ساتھ سیکورٹی کے مختلف پوائنٹ پر۔
مرکزئ سالار مولانا عبداللہ خلجی کے ساتھ
#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
ایک دفعہ پھر سیاسی اغواکاروں کیخلاف مولانا کا گھن گرج آج پنجاب کی سرزمین پر سنائی دے گا اہلیان پنجاب بھرپور شرکت کرکے پکے کے ڈاکواوں سے اسمبلیاں چُھڑانے اور حکومتیں آزاد کرانے لیڈروں کو انکی قید سے رہائی دلوانے میں بھرپورساتھ دے #عوامی_اسمبلی_مظفرگڑھ