Since day 1, #IK had a very clear strategy to cope up with COVID-19. PM & Govt introduced smart lockdown to avert an economic meltdown & so that our ppl don't die in misery due to hunger & I second him that SOPS is the only key to survive in this pandemic.
#PMIKAssemblySpeech
معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا پشاور اور خیبر میں فارسٹ چیک پوسٹوں کا دورہ ، فرائض میں غفلت، ناقص کارکردگی اور غیر حاضری پر چار افسر سمیت چار اہلکاروں جبکہ رشوت وصولی الزامات پر ایک آفیسر کی معطلی کے احکامات جاری
*معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا پشاور اور ضلع خیبر میں فارسٹ چیک پوسٹوں کے دورے*
کچہ گھڑی چیک پوسٹ پشاور میں ڈیوٹی پر موجود انچارج کی فرائض میں غفلت برتنے اور دو اہلکاروں کی ڈیوٹی سے غیر حاضر ی پر معطلی کے احکامات جاری
ہم القادر یونیورسٹی کیس کے فیصلے کو اعلی عدالتوں میں چیلنج کرینگے، مجھے امید ہے کہ اعلی عدالتیں میرٹ پر فیصلہ دیگی، پیر مصور خان
ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ بانی چئیرمن عمران خان کو میرٹ پر انصاف فراہم کرکے نظام انصاف پر عوام کا اعتماد بحال کریں ، @PirMusavirGhazi
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات پیر مصور خان سے رکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین مردان ذرشاد خان ،رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر اسرار کی ملاقات
مختلف علاقائی مسائل پر بات چیت
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات پیر مصور خان کے زیر قیادت راولپنڈی جلسے کیلئے قافلہ روانہ
@PirMusavirGhazi#خان_کی_كال_حاضر_عوام
رکن صوبائی اسمبلی پیر مصور خان ملاکنڈ درگئی میں احتجاجی مظاہرے میں اپنے قائد عمران خان اور مراد سعید کی تصویر اٹھا کر اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
@PirMusavirGhazi#KPKUpdates
مالاکنڈ: بانی چیئرمین عمران خان،بشری بی بی پی ٹی آئی لیڈرشپ اور کارکنان کی رہائی اور مراد سعید کے تحفظ کیلئے مالاکنڈ سخاکوٹ میں جاری احتجاجی مظاہرے میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت۔
احتجاجی مظاہرہ سے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان رکن صوبائی اسمبلی پیر مصور خان تحصیل چئیرمین تھانہ بائزی افضل حسین اور تحصیل چئیرمین درگئی پیر اسلام نے خطاب کیا-
رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان ملاکنڈ میں احتجاجی مظاہرے میں اپنے قائد عمران خان اور مراد سعید کی تصویر اٹھا کر اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
@MuradSaeedPTI
#ReleaseImranKhan
رکن صوبائی اسمبلی پیر مصور خان ملاکنڈ درگئی میں احتجاجی مظاہرے میں اپنے قائد عمران خان اور مراد سعید کی تصویر اٹھا کر اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
@PirMusavirGhazi