اگر عوام چاہتے ہیں کہ پاکستان میں معاشی صورتحال بہتر ہو
روزگار بہتر ہو بے روزگاری کا خاتمہ ہو
تو جمعیت علماء اسلام کو ایک بار ضرور موقع دینا چاہیے
سب پارٹیوں کو ازما کے دیکھ لیا بربادی کے سوا کچھ نہیں ملا
ایک بار جمعیت علماء اسلام کو ضرور ازمانا چاہیے
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
شہداء ہمارے آنکھوں کا نور اور سر کا تاج ہیں،
شیخ الحدیث مولانا ادریس کو صرف اس بات پر شہید کیا گیا کہ انہوں نے کہا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکہ مذاکرات کرائے۔
#مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
سید سلمان گیلانی کی رحلت کی خبر سے دل رنجیدہ وافسردہ ہے،آپ ہمارے خانوادے کے ایک فرد ��ی حیثیت رکہتے تھے.
مرحوم کو اللہ کریم نے سوز و گداز سے بھرپور آواز اور دلنشین طرزِ بیان عطا کیا تھا،وہ بلند پایہ شاعر،باکمال نعت خواں اور عمدہ نثرنگار ہونے کے ساتھ سچے عاشق رسول تھے، ان کے نعتیہ کلام سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے،رمضان المبارک کے مقدس ساعات میں ان کا سفر آخرت مرحوم کی بلندی درجات کا سبب بنے گا،اللہ کریم مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے۔
اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے ساتھ ساتھ خود اور اپنی جماعت کو تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ کریم اہل خانہ ،متعلقین اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے،آمین۔
جلال الدین ایڈووکیٹ میرے دیرینہ رفیق اور نہایت بااعتماد ساتھی تھے۔ انہوں نے ہر ذمہ داری کو دیانت، حکمت اور اخلاص کے ساتھ نبھایا۔ ان کی جدائی میرے لیے ذاتی طور پر بھی صدمے کا باعث ہے۔ جمعیت علماء اسلام ایک مخلص اورقابل رہنما سےمحروم ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اوران کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ بیگم خالدہ ضیاء کی وفات پر میں پاکستانی قوم اور بالخصوص جمعیت علماء اسلام پاکستان کی طرف سے ان کے خاندان انکی پارٹی اور بنگلہ دیش کی عوام سے تعزیت کا اظہار کرتا ھوں۔ بنگلہ دیش کی سیاست میں وہ عزت و احترام کی حامل ش��صیت تھیں۔ اللہ تعالی انکو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کو پاکستان کے لئے قومی خدمات کے اعتراف میں سر سید یونیورسٹی کراچی کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری پیش کر رہے ہیں۔
#مجلس_اتحادامت_اجتماع
مولانا آن فائر 🔥
اور پھر کہا جاتا ہے کہ آپ پاکستان کو مدارستان بنانا چاہتے ہیں،
ہم نے تو آپ کو نہیں کہا کہ آپکے ہاتھوں سے پاکستان مسائلستان بن گیا ہے۔
#مجلس_اتحادامت_اجتماع
مولانا حقائق سامنے لے آیا
افغانستان سے واپسی کے موقع پر آٹھ جنریلوں کی موجودگی میں مجھے ریاست پاکستان کی جانب سے باضابطہ طور پر مبارکباد پیش کی گئی تھی۔
#مجلس_اتحادامت_اجتماع