@NasrullahMalik1 پنجابی اشرافیہ کے پنجابی ٹاوٹ دنشور پنجابی پھوج سارے مل کر اسکا ملک کے ماموں بنے ھیں اج ۱۹۷۱ کی طرح
@NasrullahMalik1 بہت جلد اپ رام رام یا ست سری کال کے گن گاو گے
سی سی ڈی نے چکوال میں جو کچھ کیا، وہ نہ تو غلط شناخت کا معاملہ تھا اور نہ ہی محض غفلت کی ایک مثال۔ یہ دراصل حکومتِ پنجاب کی جانب سے اختیار کیے گئے پولیسنگ کے ماڈل کا ایک متوقع نتیجہ تھا۔ اس واقعے کو الگ تھلگ نہیں دیکھا جا سکتا؛ بلکہ یہ ایسے نظام کے نتائج کی عکاسی کرتا ہے جو قانونی طریقۂ کار اور قانون کی حکمرانی پر انکاؤنٹر پر مبنی پولیسنگ کو ترجیح دیتا ہے۔ اصل مسئلہ وہ استثنیٰ کی ثقافت ہے جس کے تحت سی سی ڈی بظاہر کام کر رہی ہے، جہاں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ احتساب کا خوف بہت کم ہے کیونکہ افسران یہ سم��ھتے ہیں کہ انہیں اپنے اقدامات کے بامعنی نتائج کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ یہ اعتماد سیاسی سرپرستی اور ادارہ جاتی پشت پناہی سے پیدا ہوتا ہے۔ اس سے بھی زیادہ بنیادی طور پر، سی سی ڈی بظاہر کسی واضح طور پر متعین آئینی یا قانونی دائرۂ کار سے باہر، ناکافی نگرانی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔
@KlasraRauf کلاسرا ساب یہاں بھی ڈنڈی مارنے سے باز نہی ارھے اپ فوج کے ساتھ عمران کا نام لینا نہی بھولے یہی وہ۔ بغض عمران ھے اپکے اندر جو اپکو سونے نہی دیتا
اس وقت تو عمران نے بولا تھا آپ جوئن کریں تب تو افتاب کے والد کا نام لے کر اپ دوسری دوھائ دے رھے تھے
I honestly feel that we Pakistanis should collectively thank Ryan Grim, Murtaza Hussain, Waqas, and the entire Dropsite team for their coverage of fascism in Pakistan over the last four years. Dropsite has played a huge role in exposing military overreach to the world.
Thank you Guys
@worqas@ryangrim@MazMHussain
عاصم منیر ایک پروفیشنل جرنیل ہے، البتہ الیکشن جس نے چرایا، وہ ضرور کوئی حرامی نسل کا ہوگا۔
عاصم منیر ایک ایماندار جرنیل ہے، البتہ عمران خان کے خلاف جھوٹے، جعلی مقدمات بنوانے والا ضرور کسی کنجر گھرانے سے تعلق رکھتا ہوگا۔
عاصم منیر ایک فرض شناس جرنیل ہے، البتہ ماتح ججوں سے لے کر عدالت عظمی تک، جو کوئی بھی عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہورہا ہے، وہ ضرور کسی گشتی کا بچہ ہوگا۔
ہمارا عاصم منیر سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری دشمنی تو اس غدار اعظم سے ہے جو آئین توڑتا ہے، سیاسی کارکنان پر ظلم کرواتا ہے، سیاست میں مداخلت کرتا ہے اور کرپٹ لوگوں کو جعلی حکمران بنواتا ہے۔
عاصم منیر زندہ باد۔
آئین کے خلاف چلنے والا حرامزادہ مردہ باد۔
کسی کو اختلاف ہے تو سامنے آئے!!!
ویسے تو کوئی نئی بات نہی لیکن پاکستانیوں اور ہندوستانیوں نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ یہ دونوں قومیں جہالت اور غلامی کی معراج پر ہیں -
پاکستانیوں نے چوہدری کی اہمیت اور تعریف کو اپنے لئے شرمندگی کی جگہ اعزاز سمجھ لیا اور ہندوستانیوں نے جل جل کر اپنا آپ ہی جلا دیا-
ان دونوں قوموں کا مستقبل کبھی روشن نہی ہوسکتا کیونکہ ذہنی غلامی اور جہالت کسی کینسر سے بھی زیادہ بڑی بیماریاں ہیں -
پاکستان میں تو ایک ڈاکٹر نے اس کی تشخیص اور علاج بھی تجویز کیا تھا مگر قوم کے سب سے بڑے جاہلوں اور غلاموں نے اس ڈاکٹر کو ہی ہمیشہ کے لئے ��ید کردیا اور ہندوستان تو ابھی تشخیص والی سٹیج پر بھی نہی پہنچا کیونکہ ہندوستان کو شاید ایسا ڈاکٹر کبھی نہ ملے ۔
بد قسمت “برضغیر پاک وہند”۔۔۔
@UmarCheema1 بالکل ہم آپ کو بھی اپنے نام کے ساتھ صحافی نہ لکھنے دیتے۔۔۔عوامی مسائل ،ایشوز پہ اپنے ٹویٹس پی ٹی آئی دور کے دیکھ لیں اور وہی مسائل ہیں لیکن اب آپکے وہ ٹویٹس لوگ آپکو دکھا کے یاد بھی کراتے لیکن ایک پارٹی کا مراثی بن کے آپ صحافی بھی کہلاتے ہیں۔۔اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت
@KlasraRauf یہ سب کامیابیاں ایران کی بدولت ھیں اگ�� ایران سب کی ٹھکائی نہ کرتا تو یہ سب ممکن نہ ھوتا۔پاکستانیوں کو تو یہ کہا جا رھا تھا کہ جس کو ایران پسند ھے وہ ایران چلا جائے۔شرم کا مقام ھے ان کے لئے جو یہ کریڈیٹ لے رھے ھیں اور آپ جیسے صحافیوں کے لئے جنہوں نے پالش ھاتھ میں پکڑی ھوئی ھے