👈جسکے فالورز 30ہزار سے کم ہے وہ اس ٹویٹ کوریٹویٹ🔄 کریں رات تک 400 فالورز کااضافہ کریں ریٹویٹ🔄 کرنے والوں کوفالو کریں ایک دوسرے کوفالو بیک دیں پروموشن کیلئے اپناہینڈل مینشن کریں مجھے فالو کریں بیک پکا
@1fzall@1fazl2#BBN
سویڈن کے بعد نیدر لینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل نے پونے 2 ارب مسلمانوں کے دلوں کو چیر کے رکھ دیا ہے۔
آخر کب تک مسلم ممالک مذمتی بیانات جاری کرتے رہیں گے؟
پی ٹی آئی والے نعوزباللہ خدا بن کر بیٹھے ہوئے تھے لیکن بھول گئے تھے کہ ﷲ کی لاٹھی بے آواز ہے اور مکافات عمل بھی ہوتا ہے ان سب کو سزائیں ہوں اور ان کہ بینک اکاؤنٹ سے سارے پیسے نکالیں جائیں تو ملک کا قرضہ اتر جائے گا جو ان لوگوں نے کرپشن کر کہ چڑھایا ہے پی ٹی آئی جماعت ہی چوروں کی
ہم #رابطہ_عالم_اسلامی میں نیپالی مسافر طیارے کے حادثے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم متاثین کے اہل خانہ اور نیپالی حکو��ت اور عوام کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہیں اور تکلیف کی اس گھڑی میں اپنی یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔
بریکنگ نیوز :
ملک کے نامور سیاسدانوں اور بزنس مینز نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کے لیے اپنے قیمتی اثاثے بیچھ کر قومی خزانے میں جمع کروا��ے کا علان کر دیا ۔
اہم لوگوں میں
شریف خاندان اسحاق ڈار علیم خان جہانگیر ترین کے نام شامل
👏👏👏👏👏👏
عمران خان کے اثاثوں میں 250٪ ،شاہ محمود قریشی کے اثاثوں میں 241٪ ،عمر ایوب 203٪ ،اعظم سواتی 202 ٪ ،شئخ رشید 278٪ ،مونس الہی 114٪ اضافہ ہوا۔
اتنی لوٹ مار کے باوجود ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا ہی شہباز حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے
اب مہنگائی کا مسلہ بھی جلد حل ہوجاۓ گا
اس وقت PTI والے بہت مشکل میں ہیں... انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ ایمان بچائیں یا عمران؟؟؟ کیونکہ نیازی صاحب وہ خطرناک ڈرائیور ہیں جنہوں نے سواریوں سے جنت جانے کا کرایہ لے کر گاڑی دوزخ کی طرف موڑ دی ہے...🤣