وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے لیے مختصر وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے، جہاں وہ عالمی رہنماؤں اور سیکرٹری جنرل سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔🇵🇰
تعلیم صرف ڈگری کا نام نہیں بلکہ یہ ذہن کو روشن کرنے کا سفر ہے۔
نواز شریف سکول آف ایمیننس، سرائے مغل میں ہم آنے والی نسلوں کے مستقبل کو سنوارنے اور انہیں کامیابی کی نئی منزلوں کی طرف گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ایک روشن کل کی بنیاد، آج کی بہترین تعلیم!💚
تعلیم صرف ڈگری کا نام نہیں بلکہ یہ ذہن کو روشن کرنے کا سفر ہے۔
نواز شریف سکول آف ایمیننس، سرائے مغل میں ہم آنے والی نسلوں کے مستقبل کو سنوارنے اور انہیں کامیابی کی نئی منزلوں کی طرف گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ایک روشن کل کی بنیاد، آج کی بہترین تعلیم!💚
اپنی چھت، اپنا گھر خواب سے حقیقت تک! 🏠
ننکانہ صاحب کی ارشاد بی بی کے لیے حکومتی مالی معاونت نے کرائے کے بوجھ اور بے گھری کا خاتمہ کر کے اپنے گھر کا سہارا فراہم کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یہ فلاحی اقدام مستحق خاندانوں کے لیے باعزت اور پُرسکون زندگی کی نئی امید بن رہا ہے۔.
کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا سی ایم ایچ کوہاٹ کا دورہ
وفاقی وزیر نے کوہاٹ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد سے فردا فردا ملاقات کی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمنائوں کا پیغام پہنچایا۔
عطا اللہ تارڑ صاحب کی کوہاٹ پولیس لائن میں شہید ہونے والے بہادر سپوت کے گھر ازار تزیت یہ ہمارے قائد کی تربیت ہے ہم اپنے کسی بہادر کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے انشاءاللہ پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد
کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے تین بہنوں کے اکلوتے بھائی، پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر آمد
وفاقی وزیر اطلاعات نے فہیم اللہ شہید کے والد اکرام اللہ سے ملاقات کی اور شہید فہیم اللہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
کوہاٹ۔ وفاقی وزیر اطلاعات نشریات عطاء اللہ تارڑ کی کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے تین بہنوں کے اکلوتا بھائی پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر 🏡 آمد وفاقی وزیر اطلاعات نشریات عطاء اللہ تارڑ شہید فہیم اللہ کے والد اکرام اللہ سے ملاقات کی اور شہید فہیم اللہ کے لی ایصال ثواب 🤲
Prime Minister's Special Fuel Relief Scheme is live across Pakistan! Citizens with motorcycles, rickshaws, and cars up to 800cc can register via SMS to 9771 and receive targeted fuel subsidies.
@TararAttaullah
Met a citizen in Islamabad who did not have a smartphone. Completed the entire Prime Minister's Fuel Scheme registration process myself on his simple feature phone. Within a few seconds, he received a confirmation message, after which he has become eligible for the scheme.
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif کے وژن کی بدولت ملتان کے شہریوں کے لیے جدید، آرام دہ اور باوقار سفری سہولت کا نیا دور شروع ہو گیا۔ الیکٹرک بس سروس میں سفر کا کرایہ صرف 20 روپے رکھا گیا ہے جبکہ بزرگ شهری، خصوصی افراد، خواتین اور طلبہ مفت سفر کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے.
پنجاب حکومت نے لوگوں کو باعزت طریقے سے کاروبار کرنے کے لیے باقاعدہ جگہ فراہم کی اس کے مقابلے میں کراچی میں جگہ جگہ ٹھیلے اور تجاوزات ٹریفک کی روانی متاثر کرتے ہیں سندھ حکمرانوں کو بھی پنجاب آ کر دیکھنا چاہیے کہ روزگار ختم کیے بغیر شہر کو کیسے منظم کیا جا سکتا ہے۔
@Uzair_Kayani18