کوہاٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی شہید پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر آمد، اہلِ خانہ سے ملاقات اور اظہارِ تعزیت۔
شہید فہیم اللہ کی قربانی قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🤲
کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا سی ایم ایچ کوہاٹ کا دورہ
وفاقی وزیر نے کوہاٹ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد سے فردا فردا ملاقات کی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمنائوں کا پیغام پہنچایا @TararAttaullah
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے لیے مختصر وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے
وزیراعظم عالمی رہنماؤں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ 🇵🇰
> نیویارک پہنچنے والا یہ شخص اکیلا نہیں...
> اس کے پیچھے کشمیر کی ماؤں کی دعائیں اور فلسطین کے بچوں کی آہیں ہیں۔
> وزیراعظم شہباز شریف اب دنیا کو سچ سنائیں گے!
> #UNGA81#Kashmir#Palestine
کوہاٹ پولیس لائنز ہنگو میں دہشت گردوں کے حملے میں سبز ہلالی پرچم کا دفاع کرتے ہوئے زخمی ہونے والے بہادر نوجوان اور شہریوں کی عیادت کے لیے سی ایم ایچ کوہاٹ حاضر ہوا ان تک وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا وفاقی وزیر اطلاحات نشریات عطا اللہ تارڑ 💝💫
Moments like these remind us what true bravery looks like. Our soldiers faced the enemy head-on to protect their homeland and their people. Proud of our heroes. Proud of Pakistan. 🇵🇰
کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا سی ایم ایچ کوہاٹ کا دورہ
وفاقی وزیر نے کوہاٹ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد سے فردا فردا ملاقات کی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمنائوں کا پیغام پہنچایا۔
آج کا دن خیبر پختونخوا میں گزارا۔
کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر کوہاٹ جا کر ان کے والد اکرام اللہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔ فہیم اپنے خاندان کے اکلوتے بیٹے تھے۔ ان کی اور دیگر شہداء کی قربانیوں کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ صاحب کی کوہاٹ واقع میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر آمد شہید فہیم اللہ کے والد سے ملاقات کی لواحقین سے اظہارِ ہمدردی اور تعزیت کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی!
@TararAttaullah
کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا سی ایم ایچ کوہاٹ کا دورہ
وفاقی وزیر نے کوہاٹ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد سے فردا فردا ملاقات کی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمنائوں کا پیغام پہنچایا