پڑوس میں جنگ ہے اور عالمی معیشت میں بربادی۔ ہر مُلک قیمت اَدا کر رہا ہے۔ پاکستانیوں کے پاس بھی اَدا کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں پر حکمران طبقہ اپنے شاہانہ طور طریقے تو بَدلے۔ اربوں کے جہاز اور کڑوڑوں کی گاڑیوں کی خریداری تو بند کرے۔ جاہ و جلال پر مبنی پروٹوکول اور عوام کے پیسوں پر عیاشی توختم کرے۔
خِطہ چھوڑیں دُنیا بھر میں ہمارے ہاں پٹرول پر سب زیادہ ٹیکس کیوں ہے؟ اِس لئیے کہ حکومت کا خرچ زیادہ ہے اور آمدن کم۔ خرچ عوام پر تو نہیں ہوتا۔ نہ ہی تعلیم پر اور نہ ہی صحت پر۔ تو یہ بے پناہ خرچ کس پر ہوتا ہے؟ آپ کا کام تو صرف کمر توڑ ٹیکس دینا ہے تاکہ یہ نااہل اور کرپٹ اشرافیہ آپ کے بل بوتے پر اپنی شاہانہ زندگی کو برقرار رکھ سکے۔
کیا کوئی بتا سکتا ہے،ایران سے جو تیل کے جہاز ائے ہیں وہ کہاں گئے حکومت وقت نے پٹرول کی قیمت کیوں بڑھائی جبکہ ایران سے تیل کے جہاز اگئے تھے ،
@CMShehbaz@Marriyum_A@MaryamNSharif@MIshaqDar50
@Marriyum_A میڈم یہ بات آپ تب کرتی جب اپنی جیب سے اپنی گاڑیوں میں پٹرول ڈلواتی اپ کو سرکار کی طرف سے پٹرول مل رہا ہے اپ کو مہنگائی کا کیا اندازہ اس پٹرول کی مہنگی ہونے سے مہنگائی کا جو طوفان ائے گا غریب عوام تو مر جائے گی لیکن اپ کو حکمرانوں کو اس چیز کی بالکل بھی ٹینشن نہیں ہے