MNA, EX Advisor to CM Punjab, Divisional President PMLN Rawalpindi, , Former Chairman standing Committee on Kashmir Affairs & GB, Former Chairman PHA RWP.
Historic Punjab Budget for Health & Education – 2025
📚 Education Sector
Total allocation: Rs. 811.8 billion
➤ 21% increase from last year
➤ Rs. 148.5 billion allocated for development — the highest ever in Punjab’s history, marking a 127% increase over last year
🏥 Health Sector
Total allocation: Rs. 630.5 billion
➤ 17% increase from last year
➤ Rs. 181 billion set aside for development — the highest ever, reflecting a 41% increase
This landmark budget reflects Punjab’s unwavering commitment to human development, access to quality education, and universal healthcare.
#PunjabBudget2025 | #ProgressWithPurpose | #EducationForAll | #HealthForAll @MaryamNSharif@Marriyum_A
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ اعزاز پاکستان کی افواج کی جرات اور قربانیوں کا اعتراف ہے۔بنیان المرصوص آپریشن نے دشمن کی کمر توڑ دی۔شہداء اور غازی ہماری پہچان ہیں۔قوم کو اپنی مسلح افواج پر ناز ہے۔یہ فیصلہ پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط کرے گا۔عاصم منیر قوم کے سچے ہیرو ہیں۔پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد۔
وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان قوم کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے یہ صرف ریلیف نہیں بلکہ معیشت کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ سستی بجلی سے صنعت، زراعت اور کاروبار فروغ پائیں گے، روزگار کے مواقع بڑھیں گے اورعوام کو مہنگائی سےریلیف ملے گا۔#الحمدللہ_کر_دکھایا
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل تو ضرور ہوگا لیکن بہرحال یہ حیرت انگیز ضرور ہے۔ قانونی روایت یہی ہے کہ اعلی عدالت ابتدائی فیصلے میں کی گئی prayer سے باہر نہیں جاتی مگر اب پی ٹی آئی کو وہ مل گیا ہے جو مانگا ہی نہیں گیا تھا بلکہ پی ٹی آئی تو عدالت میں گئی ہی نہیں تھی۔
اگر وہ نشستیں جو سنی اتحاد کونسل کی بنتی نہیں
پھر بھی انہیں دے دی جاتی ہیں تو کونسا فرق پڑے
گا؟
پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں آجائے گی؟
نہیں
سنی اتحاد کونسل اکثریت لے لے گی؟
نہیں
عمران نیازی جیل سے باہر آجائے گا؟
نہیں
تو پھر یہ کرتا پھاڑ جشن کس بات کا انی دیو؟
آئین_کا_قتل
قائد محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی فیصل آباد میں دھاتی تار سے جاں بحق ہونے والے نوجوان آصف اشفاق کی رہائش گاہ آمد
قائد محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آصف اشفاق کے والد محمد اشفاق اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت اور دعائے
مغفرت کی
ایک وہ تھا جسے “ہزارہ قبیلہ” والے لاشیں آگے رکھ کر بلاتے تھے کہ “وزیراعظم” آکے تعزیت کرئے ہمارے دکھ میں شامل ہو تو وہ کہتا تھا “لاشیں مجھے بلیک میل” کر رہی ہیں، اور پھر اتنے دن کے انتظار اور لعن طعن کے بعد تعزیت پر جانے کی بجائے انہیں گھر بلا کر ٹانگ پے ٹانگ رکھ کر پرسہ دیتا ہے
ایک “مریم بی بی” ہیں جو بغیر کہے یہ جانتی ہیں کہ انکی عوام انکی ذمہ داری ہے وہ نہ صرف خود چل کر تعزیت کیلیے گئی بلکہ لواحقین کی ہر طرح سے مدد بھی کی۔