"Follow me for the best quotes and the latest trending news. 🌟 Remember, 'The future belongs to those who believe in the beauty of their dreams.' – Eleanor Roosevelt. Let's stay inspired together!"
دو سال پہلے شُف شُف کی جانب سے مذہب کو استعمال کر کے چلائی جانے والی گھٹیا اور جھوٹی مہم اب پی ٹی آئی کے دوست دوبارہ چلا رہے ہیں۔۔۔ افسوس شُف شُف اور عمران خان کے فالوورز میں کوئی فرق نہیں رہا۔
🇷🇺🇵🇰 May 1 marks 7️⃣8️⃣ years of diplomatic relations between our country & #Pakistan
🤝 Enhancing beneficial partnership with Pakistan is a priority for Russia in #SouthAsia
🎉 We extend warmest congrats to Pakistani colleagues on our shared Anniversary
https://t.co/x8zolXcIlZ
@iqrarulhassan @Zarran0 And similarly you're doing wrong as well no one is allowed to discuss someone personal life as well what Khan did personally its not gonna effect tha Country discuss only the things which are in national interest like corruption etc
@iqrarulhassan @Zarran0 Bhai please upgrade your level anyone don't deserve reply from you focus on productive things ,
Your video was enough, no one should pass political comment while in uniform
I don't know how they call themselves we've shaoor with this level of thinking, they're making him hero
دولت مند مسلم دنیا اور پاکستان کی محرومی
ایران نے صرف چین کو 2025 اور 2026 میں 80 ارب ڈالرز کا تیل بیچا، جبکہ خلیجی ممالک نے کھربوں ڈالرز کی دولت کمائی۔ مگر جب پاکستان ایک ایک ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے سامنے گڑگڑا رہا تھا، کیا کسی نے ہاتھ تھاما؟ وہی ممالک جو امریکہ سے دفاعی اور تجارتی معاہدوں میں سینکڑوں ارب ڈالر لگاتے ہیں، کیا وہ دو ارب ڈالر پاکستان کو نہ دے سکتے تھے تاکہ دنیا کے سامنے ذلت نہ سہنی پڑتی؟
بوسنیا پر سربیا کا قبضہ ہوا تو پاکستان کھڑا ہوا۔
آذربائیجان پر آرمینیا نے حملہ کیا تو پاکستان ساتھ تھا۔
شام، یمن، لبنان، عراق اور افغانستان میں خون بہا، مگر کسی خلیجی ریاست میں عوام نے احتجاج کی آگ نہ جلائی۔
کیا یہ ریاستیں پاکستان سے زیادہ اسلام کی تکریم کرتی ہیں؟ کیا انہوں نے کبھی بھارت کے مقابلے میں پاکستان کا ساتھ دیا؟
ایران نے ہمیشہ بھارت کو فوقیت دی۔ کلبھوشن یادیو ایرانی شناخت کے ساتھ پاکستان میں دہشت گردی کرتا رہا۔ اماراتی حکمرانوں نے بلوچستان اور گوادر کے خلاف سازشوں میں ہاتھ رنگے۔ خلیجی ریاستوں میں بھارتیوں کی تعداد پاکستانیوں سے کئی گنا زیادہ ہے، اور ترجیحات بھی اسی کے مطابق ہیں۔
کیا مستقبل قریب میں سوائے چین اور ترکی کے کوئی ہماری مدد کو آئے گا؟ نہیں۔ یہ دولت مند مگر عیاشیوں میں غرق مسلم دنیا اپنی مدد نہیں کر سکتی، ہماری کیا کرے گی۔
صرف پاکستان
تو پھر حل ایک ہی ہے: صرف پاکستانی بنو۔ یہ مسلم دنیا کا فریب چھوڑ دو۔ ہماری بقا پاکستان سے ہے، اور اگر پاکستان نہ رہا تو باقی مسلم دنیا ہمارے لیے بے معنی ہے۔
یہ ایک آئینہ ہے، جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہماری اصل طاقت ہماری اپنی وحدت اور خود انحصاری ہے۔ دنیا کے سہارے چھوڑ کر، پاکستان کو ہی اپنا محور بناؤ۔
اگر زندگی رہی تو سال 2026 میں پاکستان کی سیاست مکمل طور پر تبدیل ہو جائے گی۔ پاکستان کے عام لوگوں اور نوجوانوں کی ملکیت میں ایک عوامی جمہوری جماعت ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر اُبھرے گی۔۔۔ اور یہ جماعت آنے والے سالوں میں فوجی اور سیاسی اشرافیہ کے اقتدار کا سورج ہمیشہ ہمیشہ کے لیے غروب کر دے گی۔
نیا سال اور نیا دور مبارک !!
@Waqaslareb_jaan@Aadiiroy2@MaryamNSharif Bhai I'm from Miani currently in UK, Miani is small town in Bhera Tehsil and this hospital is in city center but i am not sure about standard of services inside because reality is different from social media, before this new building there wasn't enough facilities
سیاستدانوں نے نوجوانوں کو دو آپشنز تک محدود کر دیا ہے، یا سڑکوں پر نکلیں یا مایوس ہو کر گھر بیٹھ جائیں۔
ہم ایک تیسرا آپشن نوجوانوں کے سامنے رکھ رہے ہیں اور وہ یہ کہ اب وہ کسی شخص کی بجائے ایک منظم جمہوری پلیٹ فارم کے ذریعے خود اقتدار میں آنے کی جدوجہد کریں۔
#نوجوان_زندہ_باد