@PromoBoostX بی بی جو آپ نے چیزیں لکھی ہیں مکان، گاڑی، پیسہ وغیرہ تو اب تو 100% کوی لالچی اور فراڈ یے ہی ادھر آپ سے رابطہ کریں گے،،، بہتر ہے اپنے ارد گرد دیکھیں ادھر سے ہی رشتہ تلاش کریں شکریہ
@Israr52038513@PromoBoostX Jese BTC, ETH, Sol, Ada, in main ap spot main le Len 1 Lac ka 6 month hold kren apko nuqsan ho main zimadar hoon idr b qiamat wale din b,,, lekin in k elawa koi coin purchase na kren thanks
@Israr52038513@PromoBoostX Spot aese he jese ap koi b karobar krte ho koi cheez 10 R's ki lete hain 11 ya 12 ki sale kr dete hain,,, agr rate km ho to ap sale na kro,,, bhai main kion kisi ka nuqsan chahoon ga ,,, ap neera reply read kia ho to us main some coin main ne btaiy hain
@Israr52038513@PromoBoostX G bhai ap shaid crypto k bare nhi Jante ya ghalat suna hoga. Muje koi Binance exchange koi profit nhi de ga in ki wja se... Alham du Lillah main khud 2 years se kr raha hoon koi loss nhi hua spot main,, trading 2 tra ki hoti hai future aor spot,,,,,
@PromoBoostX G spot main 2 ya 3 Lac long term invest kren,,, 2 lac se jb b market neeche jaiy purchase kren, insha Allah 1 years main 70 to 100 % profit hoga,
Ache coin like, BTC, ETH, Sol, Ada, in main invest kren,,, beshk is 4 se 5 lac total invest kren
@SMAshiqHussain@MaryamNSharif سر جی میں خود میانوالی سے ہوں، میانوالی کو ترقی نہی چاہیے بس کھوکھلے نعرے چاہیے ان کےلیے آپ آسمان سے تارے بھی توڑ لاو تو انکو بس جھوٹ بولنے والا خان چاہیے
*وزیراعظم صحت کارڈ پر علاج کے لئے اہلیت چیک کرنے کا طریقہ*
اپنا شناختی کارڈ نمبر 8500 پر ایس ایم ایس کریں یا سرکاری ویب سائٹ پر جا کر اپنا CNIC درج کریں۔ اس سے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ صحت کارڈ کے تحت علاج کے لئے اہل ہیں یا نہیں۔
*کیا آپ وزیراعظم صحت کارڈ پر علاج کے لئے اہل ہیں؟ چیک کرنے کے لئے مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر اپنا شناختی کارڈ درج کریں*
https://t.co/Ve7maIQen5
*ہسپتال لسٹ👇🏻👇🏻*
https://t.co/JekR6sUMgq
*اہلیت کی شرائط:*
- آپ کا تعلق کم آمدنی والے خاندان سے ہونا چا��ئے۔
- آپ کا CNIC نادرا میں رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔
- سرکاری ملازمین اور بیرون ملک سفر کرنے والے افراد عام طور پر اہل نہیں ہوتے۔
- بی آئی ایس پی کے مستحقین بھی اس پروگرام میں شامل ہیں۔
*صحت کارڈ کے فوائد:*
- فیملی کے لئے سالانہ 50,000 روپے تک ثانوی علاج اور 250,000 روپے تک ترتیری علاج کی سہولت۔
- مفت علاج منتخب سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں دستیاب ہے۔
- علاج کے دوران 350 روپے تک ٹرانسپورٹ خرچ بھی دیا جاتا ہے۔
*اہم دستاویزات:*
- اصل CNIC
- صحت کارڈ (اگر دستیاب ہو)
- بچوں کے لئے B-Form یا نکاح نامہ۔
*صحت کارڈ پر اہل ہونے کی صورت میں آپ کو پچاس فیصد ادائیگی کرنی ہوگی پچاس فیصد حکومت پنجاب ادا کرے گی*
@haniabatool9 Plz kisi ko b pese mat dena muje b nhi agr mangoo to,,,, crypto spot trading main apna acount bna k invest kro,,, stable coin main just jese k,,, BTC,, SOL MAIN COINS MAIN
چیف جسٹس کو گالیاں دینے والے مبینہ اینکرز، مبینہ تجزیہ کار، یوتھیوبرز صرف 4 منٹ 47 سیکنڈز کی یہ ویڈیو دیکھ لیں، کس طرح PTI کے نااہل، نکمے، ڈفر، جاہل وکلاء نے خود کو لائیو برہنہ کیا. دو ٹکے کے وکیل نہیں، کیس لڑنے کے قابل نہیں اور گالیاں چیف جسٹس کو نکال رہے ہیں