@Ruftaj ایسے بھی گروہ مارکیٹ میں آئے ھوئے ھیں
جو پیسے بٹورنے کے چکر میں خود بچے کام پر رکھوا کر بعد میں بچوں کو غائب کر دیتے ہیں اور پرچے بھی مالکوں پر کرواتے ہیں پیسے لینے کے لیے 😔
@iqrarulhassan بہتر ہے آپ دونوں آپس میں بیٹھ کر اپنے اختلافات ختم کریں۔🤌
نا کہ شوشل میڈیا پر بیٹھ کر ایک دوسرے پر تنقید کریں اور اپنا تماشہ بنوائیں ۔🙏
آپ جیسے صحافیوں کا معیار اور ھے۔💐
آپ دونوں محترم ھیں اور ہمیں آپ پر اعتماد اور بھروسہ ہے ۔⭐
لہذا برائے مہربانی صلح صفائی کی طرف آئیں❤️