@madehanaqvi Kindly mujhe ye informed ker de vaccine ka jitna awam per zor he kisi MPA,MNA ne vaccine karai ager nhi karai to sub se pehle senete ke tmam members ko karai jae uske bad awam ko lagai jae
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے
خونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آۓ گا
تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا
@SyedAliHaider13@fawadchaudhry فواد چودری کو بھی اپنے دائرے میں رہ کر بات کرنی چایئے جو جسکا کام ہے وہی بہتر اور اچھے طریقے سے کر سکتا ہے ہر معملے میں ٹانگ نہیں اڑانا چایئے
@_Mansoor_Ali الحمدللہ پورا پاکستان مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے اعلان پر ایک ساتھ عید منائے گا۔ روئیت سراسر شرعی مسئلہ ہے۔ ۔
مفتی منیب صاحب کو اس بات کا کریڈٹ دیتا ہوں کہ انہوں نے اپنی انا کو خود پر حاوی نہیں کیا اور مناسب شہادتیں ملنے پر عید کا اعلان کردیا۔
@salma_yonus@MediaCellMQM@ZahidMansori @amirkhanMQM90 جتنا پیسہ ان پرنٹڈ ماسک میں لگایا ہے ان سے زیادہ اور مزید پرنٹڈ ماسک بن سکتے ہے بار کرم ابھی یہ وقت نہیں ہے خدارا عوام ان ناس کے لئے مدد کرے تا کہ ہمارا رب بھی ہم سے راضی ہو جاۓ