السلام علیکم
قالَ ﷺ
(ذی الحجہ کے دس) دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں
لوگوں نے پوچھا اور جہاد میں بھی نہیں؟
آپ ﷺ نے فرمایا: جہاد میں بھی نہیں
سوا اس آدمی کے جو اپنی جان و مال خطرہ میں ڈال کر نکلا اور واپس آیا تو ساتھ کچھ بھی نہ لایا
بخاری 969
(ترمذی 757
@_Jasmine001@samren786 Dear kbi kbi pechy mur kr dekti to mujy lgta sub khuab tha jesy pr wo khuab muj pr guzra hy m ny saha hy wo aub.... Ab tk sehti ari hun. 🖤🥺