پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا تجربہ کیا جا چکا ہے اور ناکام رہا ہے۔ اسے دُہرانے سے کوئی بہتری نہیں ہوگی۔ایسٹیبلشمنٹ جو پارٹی بنوا کر پچھتا رہی ہے، اُس سے اختلاف رکھنے والوں کو سیاسی میدان میں ہی اُس کا مقابلہ کرنے دے۔ وقت لگے گا۔ مقابلہ دشوار لیکن نتیجہ پائیدار ہوگا۔
فوج کی واحد ذمہ داری سیکیورٹی صورتحال کا قابو میں رکھنا ہے ۔ اس میں 50 سال سے مکمل ناکام ادارہ زراعت معیشت اور بین الاقوامی تجارت کو بہتر بنانے کی کوشش کرے گا تو عدالت کیوں نہ تجاوز کرے گی۔
یہ بات سمجھنا ضروری ہے۔
سو فیصد غلط فیصلہ، پی ٹی آئی کے مدمقابل اپنی ن��کام حکمت عملی کو چھپانے کا اقدام ہے۔
اس سے بہتر ہے کہ درج ذیل مقدمات کو ڈھنگ سے چلائیں۔👇
٭9مئی دہشتگردی کیسز
٭فارن فنڈنگ کیس
٭190 ملین پاؤنڈ کیس
٭توشہ خانہ کیس
٭IMF کو خط لکھنے پر مقدمہ قائم کریں اور شوکت ترین کو واپس لائیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا موقف رہا ہے کہ “پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے اور اس کا مقابلہ سیاست سے ہی کیا جاسکتا ہے”۔
پاکستان پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلہ کی حمایت نہیں کرے گی۔
جاتی عمرہ نیوز نیٹ ورک کی آخری امید ہمیشہ کی طرح آصف علی زرداری آئے ۔ ان کی حکومت کو بچائے۔ یہ سب لوگ تالیاں پیٹ رہے تھے کہ مریم نواز پی پی پی کو اکاموڈیٹ نہیں کرتی بہت اچھا کرتی ہے۔
یہ جمہوری نظام ۔ مشاورت کو سمجھنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ کدو کھاتے
پشاور میں روزنامہ آج کے رپورٹر حسن زیب کے قتل پر
عمران ریاض خان
صدیق جان
اجمل جامی
حامد میر
مطیع اللہ جان
حسنات ملک
صدیق جان
رؤف کلاسرہ
عامر متین
ایاز امیر
خاور گھمن
چ غلام حسین
حسن نثار
و دیگر نے نوجوان صحافی کے قتل کی مذمت کی اور خیبر پختونخوا حکومت سے انصاف مانگا۔۔۔۔؟
ایشین پیسیفک افریقن پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والی تین بہنوں میں سے بڑی بہن ٹوئنکل سہیل نے اپنا گولڈ میڈل شہید بینظیر بھٹو کے نام کر دیا۔
یاد رہے چند دن قبل چیمپئین شپ میں جانے سے +
@ahaidergilani86@KasimGillani@adven_sahotra
Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah joined the Borah community at Taheri Masjid to hear the sermon of Syedna Mufaddal Saifuddin, the spiritual leader of the Bohra community
ایک قیمتی سچا کارکن بچھڑ ��یا
ضیاء الحق کی قید میں کم عمری میں ظلم وستم سہنے والے نوجوان نذیر ڈھوکی کے ناخنوں تک کو کھینچ کر نکلالا گیا تھا اتنی بھیانک اذیتیں سہنے والے نذیر حسین ڈھوکی صاحب الوداع 💔
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
I am deeply saddened to hear of the passing of my chief media coordinator, @DhokiNazir Shb. A lifelong jiyala, he served the Peoples Party with diligence, loyalty, and unquestionable commitment. The Party is poorer for his loss. My thoughts and prayers go out to his family, colleagues, and friends. May we all find the strength to bear this monumental loss.
1996-2004
مسلسل قید
آصف علی زرداری کو پانچ ہزار آٹھ سو 43 دن ہو چکے ہیں.
پرزن رولز کے مطابق بغیر سزا ثبوت کے 33 سال قید کاٹ چکے ہیں.
16 عیدیں 8 جنم دن 31 خون کے رشتے دفنا دیے گئے آصف زرادری جنہیں قندھا نا دے سکے.
@HSodhar_70 via