رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چُپکے سے بہار آجائے
جیسے صحرا میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے
فیض احمد فیضؔ
اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل گی 9220th میٹنگ میں، میں نے مسلۂ کشمیر کے حل کیلئے آواز اٹھائ، اور بھارت کو بڑی بڑی باتیں کرنے کے بجاۓ اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے قرارداد پر عمل کرنے کا چیلنج دیا #UNSC#Kashmir
Extravaganza 2022 to kick off on Tuesday
Extravaganza 2022 organized by International Islamic University will start from Tuesday.
@IIUI_OFFICIAL@mansmusapsf
9 November Allama Iqbal Day || ❤️
یوم اقبال(9 نومبر)
_اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا، محبت، توقل اور بہادری جیسی تمام تر صلاحیتیوں کو نا صرف قلم بند کیا بلکہ اس کو ایک ابھرتی ہوئی قوم کے دلوں میں پیوست بھی کیا اور ایک انقلاب عظیم برپا کیا 1/2
@SHABAZGIL ہاں ارشد شریف کا قاتل۔۔ جعلی حملے کروانے والا ایکٹر۔۔۔ عمران احمد نیازی ابھی تک صحیح سے ایکسپوز نہیں ہوا۔۔ تحقیقات ہونگی ایکسپوز ہوگا گھڑی چور۔۔ اور ہیرا پلس انگھوٹھی والا
A successful study circle was held in PPP Central Secretariat on Topic "Past, Present, and Future of Student Politics in Pakistan".
PSF IIUI Met Sir Faisal kareem Kundi Special assistant to PM and Sir Syed Sibti Ul Haider and discussed about recent problems faced by students
#PPP
آج اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی ٹیم کی نٕے ممبران کے ساتھ کامیاب میٹنگ۔۔
یونیورسٹی تنظیم کی تنظیم سازی۔ سٹوڈنٹ ایشوز۔ و دیگر معاملات کے اوپر سیر حاصل بحث ہوی۔۔ آیندہ کا لائحہ عمل جلد طے کیا جاۓ گا۔۔
#PSF#psfiiui#Bhutto 🇱🇾🇱🇾