Extravaganza 2022 to kick off on Tuesday
Extravaganza 2022 organized by International Islamic University will start from Tuesday.
@IIUI_OFFICIAL@mansmusapsf
قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدم
مختصر کر چلے درد کے فاصلے
کر چلے جن کی خاطر جہانگیر ہم
جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
#PPPFoundationDay
اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے مہران کونسل اور پی ایس ایف کے وفد کی رہنماء پیپلز پارٹی بیرسٹر شاہ رخ پرویز راجہ ، عثمان ستی ، راجہ عمیر اور آر ایس ایف کے آرگنائزر عمر عبداللہ سے ملاقات۔
جامعہ اسلامک کے طلباء کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کراتے ہیں۔
Another honor for Pakistan in UN Peacekeeping - IG Faisal Shahkar appointed UN Police Adviser. Great distinction-manifestation of 🇵🇰role in maintenance of international peace and security
@BBhuttoZardari@Uzmahaider14@PPPCentralSectt
@MeemYaa_1
The #UN Police Division welcomes the selection of 7th UN Police Adviser, IGP Faisal Shahkar of Pakistan, who will assume his duties soon. Mr. Shahkar’s 30+ years of national & UN policing experience will help ensure @UNPOL continues to meet the challenges of today & tomorrow.
مورخہ ٢٨ اکتوبر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ(@PPPCentralSectt)میں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن اسلامک یونیورسٹی کی طرف سے "پاکستان میں طلبہ کی سیاست کا ماضی، حال اور مستقبل" کے موضوع پر ایک کامیاب اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں صدر راولپنڈی ڈویزن سر عثمان ستی صاحب۔
1/4
پی ایس ایف اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے تمام کارکنان و ممبران نے برپور حصہ لیا اور موضوع پر سیر حاصل بحث ہوی اور تمام ممبران نے اپنا موقف برپور انداز میں رکھا۔۔
طلبا نے سر سید سبط الحیدر بخاری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی سر فیصل کریم کنڈی صاحب سے ملاقات کی..
3/4
A successful study circle was held in PPP Central Secretariat on Topic "Past, Present, and Future of Student Politics in Pakistan".
PSF IIUI Met Sir Faisal kareem Kundi Special assistant to PM and Sir Syed Sibti Ul Haider and discussed about recent problems faced by students
#PPP
آج اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی ٹیم کی نٕے ممبران کے ساتھ کامیاب میٹنگ۔۔
یونیورسٹی تنظیم کی تنظیم سازی۔ سٹوڈنٹ ایشوز۔ و دیگر معاملات کے اوپر سیر حاصل بحث ہوی۔۔ آیندہ کا لائحہ عمل جلد طے کیا جاۓ گا۔۔
#PSF#psfiiui#Bhutto 🇱🇾🇱🇾