شہباز شریف نے گلگت بلتستان الیکشن جیتنے پر زرداری/بلاول کو مبارکباد دے دی
چاچو کہتا ہے۔۔۔
بلاول نے بہت اچھی کمپین چلائی۔۔
زرداری ہنس کر کہتا ہے
"بیٹا کس کا ہے"😀
حالانکہ
زرداری اور چاچو کو پتا ہی نہیں کہ
ن لیگ وہاں بلاول کی وجہ سے نہیں اپنے"غداروں"کی وجہ سے ہاری ہے۔
(اسد آر چوہدری)
میں ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل ماننے سے انکار کرتی ہوں اور دل ک�� گہرائیوں سے لعنت بھیجتی ہوں۔
میرا ضمیر کسی چور قاتل خود ساختہ فیلڈ مارشل اور چور ، سزا یافتہ شخص کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہے۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص کسی قوم کی اجازت کے بغیر اُن کا حکمران بن جائے، اُس پر الله تعالیٰ کی، فرشتوں کی، اور تمام لوگوں کی لعنت ہے."
المستدرک للحاكم 7807
(مسلم 3790؛ مسند احمد 1649)
جس پر امام الانبیاء ، رحمت اللعالمین نے لعنت بھیجی ہو میں کیسے نہ بھیجوں ؟؟؟؟
#پاينده_ایران
#پاکستان_زندہ_باد
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان