“مجھے لگتا ہے کہ پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کا رواج اب ختم ہو جانا چاہیے۔ اس سے نہ صرف پھول ضائع ہوتے ہیں بلکہ ائیرپورٹس اور دیگر مقامات پر گندگی بھی پھیلتی ہے۔ لوگ پھسل کر زخمی ہو سکتے ہیں، اور پتوں کے داغ فرش سے صاف کرنا بھی مشکل ہوتا ہے۔”
جب آپ کے والدین امیر نہ ہوں، لیکن پھر بھی وہ آپ کو ایک خوبصورت زندگی دینے میں کامیاب ہو جائیں، تو ان کی قربانیوں کی قدر کریں۔
وضاحت
اس قول کا مقصد والدین کی ان خاموش کوششوں کو اجاگر کرنا ہے جو وہ اپنے بچوں کی خوشی کے لیے کرتے ہیں۔ اس کی گہرائی کو ہم تین نکات میں سمجھ سکتے ہیں:
پاکستان نے اقوام متحدہ میں انڈیا کو ٹھوک دیا
انڈینز کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کے خلاف افغانستان میں خوارجیوں کو سپورٹ کرنے کے لئے بھاری رقم خرچ کی
لیکن
پاکستان کے دہشتگردوں کے خلاف دوسرے اقدام نے ہماری ساری انویسٹمنٹ ڈبو دی 🇵🇰💪