قائد پاکستان اور امید سحر!!!
جبر کے تسلط اور ظلم کی شاہی کے خلاف مزاحمت اور جدوجہد کی علامت قومی جمہوری سیاسی قیادت۔۔۔
اللہ ہر شر سے محفوظ رکھے اور ہر قدم کامیابی و کامرانی، فتح و نصرت عطاء کرے۔ آمین
اللہ کےگھر پرحملہ کرنےوالوں نےثابت کردیاکہ حملہ آوروں کااسلام سےکوئی تعلق نہیں،دہشت گردی کے خاتمے کے لئےپوری قوم، ادارےمتحد ہیں،سابق نااہل حکمرانوں کی نااہل پال��سیوں کےباعث پختونخوا میں امن و امان ایک بار پھر خراب ہوگیاہے،شہداء کےلواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں
پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ نے پنجاب یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر منور صاحب کو بغیر میرٹ داخلہ نہ کرنے پر دوسری دف��ہ شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
سوچا تمام انسانی حقوق کے چیمپئن کو جگا دیا جائے۔
کیا اس سے کوئی تعصب تو نہیں جھلک رہا ناں 😳
مسجد جیسی مقدس جگہ اور عبادت کے دوران نمازیوں پر حملہ سفاکیت کی انتہاء ہے، حملے میں شہید ہونے والوں کے لئے مغفرت اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے اللہ سے دعا گو ہوں، دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے، قوم باہمی اتحاد واتفاق سے ایسے سازشی عناصر کا مقابلہ کرے۔
ستر ستر سیٹوں پر اکیلا الیکشن لڑنا چاہتا ہے لیکن اتنا بڑا بغیرت ہے کہ عدالت میں کہہ رہا ہے کہ میں کوئی ایم این اے نہیں ہوں اسلیے ناجائز بیٹی کا کیس خارج کیا جائے
لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن جان بوجھ کر کراچی کو آگ لگانا چاہتا ہے۔ سیکیورٹی ادار��ں کی وارننگ کے باوجود اگر الیکشن ہوا اور خدانخواستہ خون بہا تو ذمےداری الیکشن کمیشن قبول کرے گا???
میری شکایت پرایف آئی اے نےعمرانی دور کی طرح اسی روز قاسم سوری کےگھر پرحملہ آورہونے کی بجائے جواب کےلئے دس دن کاوقت دیا۔سوری ا��رایف آئی اے حکام یادرکھیں کہ میں اپنےبارےمیں بہت کچھ معاف کرسکتاہوں لیکن مرحوم ماں کی گالی دینے والے سےحساب لینےکےلئے(قانونی راستے سے) ہرحدتک جاؤں گا ۔
پنجاب کے ہر گلی کوچے سے چو��ی ، ڈاکے ، قتل ، ریپ کی خبریں ہی موصول ہو رہی ہیں ۔۔ کس بات کی سزا دی جا رہی ہے پنجاب کو ؟
بیڑا غرق ہو اس اسٹیبلشمنٹ کا جس نے عوام سے انکے لیڈران کو چھین کر ڈاکوؤں کو مسلط کروایا
اور پنجاب میں سب سے بڑا شیطان زمان پارک میں نحوست بن کر بیٹھا ہے
بھارت نے آئی سی سی میں جب پانچ ممالک کا گروپ بنانے کی کوشش کی تو پاکستان میں یہ واحد شخص تھا جس نے ٹین سپورٹس (تاج انٹرٹینمنٹ نیٹ ورک) میں اپنی کمنٹیٹر کی نوکری کی خاطر بھارت کی حمائت اور پاکستان کی مخالفت کی تھی۔ سوچا اس کی اوقات یاد کروادوں
😡
ایم کیو ایم کے فروغ نسیم نے باجوہ صاحب سے پوچھا کہ ہم عمران خان کی حکومت میں بیٹھے رہیں یا اسے چھوڑ دیں تو باجوہ صاحب نے کہا اس حکومت کو پانچ سال پورے کرنے چاہئیں فروغ نسیم نے مایوسی سے کہا کہ مزید ڈیڈھ سال پاگل پن کے ساتھ رہنا پڑیگا، پھر آگے کیا ہوا جاوید چودھری کی زبانی سنئیے