اس ملک میں صرف اس طرح کے لوگوں کی عزت کی جاتی ہے ۔۔۔۔اسی طرح کے لوگوں کو پروٹوکول ملتا ہے ۔۔۔ یہی لوگ سسٹم کے لیے ناگزیر ہیں ۔۔۔پڑھے لکھے قانون کو ماننے والے تو کیڑے مکوڑے ہیں
میں یہ وڈیو ہرگز نہیں لگانا چاہتا تھا مگر میری پوسٹ پر ایسے ایسے واحیات غلام ابن غلام بکواس کر رہے ہیں کہ اب ان کو ان کی اور ان کے مالکوں کی اوقات دکھانے کے لئے یہ وڈیو لگانا ضروری ہو گیا ہے اور یہ بتانا بھی کہ سیاچن پہ بھارتی فوجی بھی تعینات ہیں ان کی تعداد میں زیادہ ہیں اور وہ بھی موسم کی ظالم سختیاں جھیل رہے ہیں لیکن کبھی شکوہ نہیں کرتے اور نا وہ اپنی عوام پر چڑھ دوڑتے ہیں۔ یہ صرف پاکستانی فوجی ایسے ہیں جو سیاچن پہ کھڑے ہو کے پاکستانیوں کو گالیاں نکال رہے ہیں، بددعائیں دے رہے ہیں۔
چھوڑو فوج اور اپنے گھر جاؤ۔
میں گلگت بلتستان سے ہوں جب میں سری لنکا ایئرپورٹ پہ پہنچی تو ہمارہ پاسپورٹ لیتے ہی ہمارے ساتھ انتہائی ہتک آمیز سلوک کیا گیا۔
اپنے ملک میں بیٹھے حرام کمائی کھانے والے اپنے سے نچلے طبقے کو کمتر سمجھنے کر خود کو بدمعاش سمجھتے ہو۔ تم لوگوں کی بدمعاشی اس وقت مانو جب تم لوگ ملک سے باہر نکل کر یہاں کے لوگوں کے ساتھ بھی اسی طرح بدمعاشی سے بات کرو اور ان پر حاوی ہو جاؤ۔ ہماری کرنسی ہماراپاسپورٹ کا بیڑہ غرق ہو چکا ہے۔اور تم لوگ ایسی گندی گورئمنٹ کو سپورٹ کر رہے ہو جو صرف اپنی کمائی کر رہی ہے۔
جہاز تو ابھی آیا ہے اسے Maintenance کی کیا ضرورت پڑ گئی، ایک ہزار گھنٹے بعد Maintenance ہوتی ہے۔ اگر Maintenance کی گئی ہے تو اس کی کوئی انوائسز دکھا دیں۔ پرانا جہاز اس لیے خریدا گیا کیونکہ اس میں کمشن زیادہ ملتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی
🚨 بریکنگ نیوز
🚨 اسرائیلی وزیراعظم زندہ ھے
🚨 تل ابیب کے زیر زمین بنکر سے " نیتن یاہو کی خفیہ وڈیو" منظر عام پہ آ گئ ۔۔
وہ فیلڈ مارشل کی ٹوئ مار رہا ھے 🤣
78 سالوں سے یہ ب چ #منافق_حرازدے ہر 6 مہینوں کے بعد اپنے نازک موڑ کا محسن نقوی لے کے آ جاتے ہیں 😠
اس بار شوشل میڈیا نے ان کا محسن نقوی ہی ان کے منہ میں واپس گھسیڑ کر رکھ دیا ہے 🤬
“آٹھ لاکھ فوج ایک انچ زمین حاصل نہیں کر سکی ۔ بس دیکھانے کا ایٹم بمب ہے۔ دیکھانے کے F-16 ہیں ۔”
عاصم منیر کی پسندیدہ جماعت کے ترجمان نہال ہاشمی اسی قابلیت کی بنیاد پر گورنر سندھ لگا دئیے گئے ۔😁
یہ غزہ نہیں یہ پاکستان کو تین کینسر ہسپتال ، ورلڈ کلاس نمل یونیورسٹی ، واحد کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستانی تاریخ کے سب سے بہترین اور ایماندار وزیراعظم کا گھر ہے 💔