@DurraniViews میں کہنا تو نہیں چاہتی پر لکھ دی لعنت تیری شکل تے... اللہ تعالی خان کی حفاظت فرمائے امین ثم امین جتنی دعائیں اس کے ساتھ ہیں کوئی اس بندے کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا
انتہائی اہم خبر 👇
پی ٹی آئی کے تمام کارکنان اور عمران احمد خان نیازی کے جتنے بھی حامی ہیں ان سب کے لئے👇👇👇
پی ٹی آئی افیشل پیجز کے علاؤہ دیگر لنکس پہ کلک نہیں کرنا کیونکہ بہت سے دیگر پیجز اور چینلز بھی یہ جلسہ دکھائیں گے ۔ ہمیں نمبر شو کرنے ہیں لہذا اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہے۔ یہ اس وقت انتہائی اہم جلسہ ہے جس کی کامیابی کا دارومدار آپ کی شرکت پہ ہے۔
ان شاءاللہ ہم اسے کامیاب ترین جلسہ بنا کر فسطائیت کو شکست دیں گے ۔
@FarooquiJameel ہجرت سنت نبوی ھے
جب اھل مکہ نے قتل کی سازش کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کی طرف ہجرت کی جبکہ قتل کی کوشش کرنے والوں نے نبی کریم کے گھر کو گھیر رکھا تھا آپ نے غار ثور میں پناہ لی۔ جان کے خطرے کے پیش نظر نقل مکانی بزدلی نہیں سنت ھے