عادل راجہ اس وقت بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ثابت کر رہا ہے!
اب بتائیں کہ کیا یہ تحریک کذاب کے یوتھیوبر بھارتی ایجنسیوں کے پے رول پر موجود نہیں؟
یہ ثبوت آنکھوں کے سامنے ہیں!
باپ کا انگوٹھا کاٹنے والا “ ٹب میں لیٹنے والا “ نااہل کر دیا نااہل کر دیا صابر شاکر “ ان سب کے لیے سوگ کا سماں ہے انہیں سمجھ نہیں آ رہی ٹکریں کہاں ماریں ؟ ڈالر خوری کیسے کریں ؟
شاہ جی اتنی کتوں والی بھلا کون کرتا ہے بھئی 😂😂😂
مزمل سہروردی ، نے یوتھیا پروگرام تو شروع ہونے سے پہلے ہی واڑ دیا 💫🤧🤣
آپ صحافی ہو ؟
ہم سنجیدہ پوڈ کاسٹ کرنے بیٹھے ہیں ،
تو پھر یہ تم مجھے کیسا لطیفہ سنا رہے ہو 😅
چلیں وہ لیڈر تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
لے پھر لیڈر کی سن لے کان سے روئ نکال کر 👇📢